"الضوء اللامع لاهل القرن التاسع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: امام سخاوی کی مشہور کتاب جس میں اصلاً نویں صدی ہجری کے مشاہیر علم و فضل کے حالات لکھے ہیں اور بعض...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:53، 6 ستمبر 2011ء

امام سخاوی کی مشہور کتاب جس میں اصلاً نویں صدی ہجری کے مشاہیر علم و فضل کے حالات لکھے ہیں اور بعض مقامات پر حافظ ابن حجر عسقلانی کی الدرر الکامنہ پر بھی اعتراضات کیے ہیں۔

بعض نے اس کتاب پر نکتہ چینی بھی کی ہے بہرحال یہ کتاب معلومات کا بیش بہا ذخیرہ ہے۔

یہ کتاب مصر سے چھپ چکی ہے۔