"ابو القاسم خوئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{صندوق معلومات شخص}}
'''سید ابوالقاسم موسوی خوئی''' (ولادت 29 نومبر 1899ء، مقام ولادت: [[ایران]]، شہر [[خوی]] – وفات: 8 اگست 1992ء، مقام وفات: نجف اشرف، اپنے زمانے کے نمایاں ترین [[شیعہ]] فقہا اور [[مرجع تقلید|مراجع تقلید]] میں شمار ہوتے ہیں۔ انہوں نے [[نجف اشرف]] کے بڑے اساتذہ سے فیض حاصل کیا اور خود بھی نمایاں شاگردوں کی تربیت کی اور ان کے بعد کی نسل کے بہت سے مراجع تقلید ان کے شاگرد ہیں۔ آپ [[حوزہ علمیہ نجف اشرف]] کے زعیم بھی تھے۔ آیت اللہ [[سید علی السیتانی]] آپ کے معروف شاگرد اور جانشین بھی ہے۔
 
وہ [[حوزہ علمیہ|حوزات علمیہ]] میں رائج بہت سے اسلامی علوم میں معدودے چند بے مثل اساتذہ میں شمار ہوتے تھے اور ان کی فقہی، اصولی، رجالی اور تفسیری آراء [[حوزہ علمیہ|حوزات علمیہ]] کی مقبول ترین آراء سمجھی جاتی ہیں۔ حوزہ میں کوئی بھی تدریسی مسند ان کی آراء سے بے اعتناء نہیں ہوسکتی۔