Mosvi2014
The Prophet of Islam said:
A hopeful sinner is closer to the mercy of Allah than a hopeless worshipper.
Zulfikar Ali Active | |
---|---|
— ویکی نویس ♂ — | |
حقیقی نام | Syed Zulfikar Ali |
زبانیں | English, Urdu, Hindi, Persian |
تاریخ پیدائش | 8 ستمبر 1990 |
مقام پیدائش | بڈگام |
موجودہ مقام | سرینگر, جموں و کشمیر |
ملک | {{country data بھارت
| country flag2 | name = بھارت | variant = | size = }} |
نسل | سید |
تعلیم اور روزگار | |
پیشہ | Teacher, Net Surfer, Preacher |
تعلیم | MANUU, University of Kashmir |
مشاغل، پسندیدہ، اور عقائد | |
مشغلہ | Reading of Books, Traveling to tourist spots. |
رابطہ معلومات | |
ویب سائٹ | www.mosvi.net |
ای میل | syedzulfikar2017@gmail.com |
فیس بک | www.fb.com/zulfikarmosvi |
سید ذوالفقار علی الموسوی | |
---|---|
پیدائش | 8 ستمبر 1990 ء |
قلمی نام | ذوالفقارالموسوی |
پیشہ | استاد، محقق،سماجی کارکن، قلم کار |
زبان | کشمیری اردو فارسی انگریزی ہندی |
قومیت | بھارتی |
نسل | سید، موسوی |
تعلیم | ایم اے اردو، ایم اے ہسٹری، ایم ایڈ، |
مادر علمی | کشمیر یونیورسٹی، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، |
اصناف | انقلابی |
موضوع | تحقیق و اصلاح |
نمایاں کام | جوابات مع حوالات اعمال الصالحین جدید اردو شاعری لغات موسوی تاریخ کشمیر Pan Islamic Unity |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
https://www.mosvi.org |
سید ذوالفقار علی الموسوی ایک مصنف، استاد، سماجی کارکن و محقق ہے جو ٨ ستمبر ١٩٩٠ ء کو ضلع بڈگام کے ایک گاوں وہاب پورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے باپ کا نام آغا سید حسن الموسوی ابن آغا سید حسین الموسوی ہے۔ آپ موسوی سادات میں سے ہیں اور آپ کے آبا اجداد میر سید علی ہمدانی کے ساتھ کشمیر آئے تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے ہی علاقے میں حاصل کی۔ آپ نے بطور استاد وہاب پورہ، گریند کلان، بڈگام، سرینگر، کرگل میں کام کیا اور طالبعلموں کو علم و اخلاقیات سے روشن کیا۔ آپ ایک نرم مزاج اور سادہ قسم کے انسان ہے۔ آپ کو سید زلفی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
نمایاں کارنامے
ترمیم٢٠٠٩ ء میں آپ نے اپنے رفقاء کے ہمراہ لوگوں کو اسلامی علوم سے منور کرنے کےلئے ادارہ اسلامیہ المہدیؑ کی بنیاد ڈالی۔ سماجی معاملات اور لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے کےلئے آپ نے ٢٠١۴ء میں راہ اسلام آرگنائزیشن کی بنیاد ڈالی۔ آپ کئی اداروں کے ممبر بھی رہے۔
علمی خدمات
ترمیمآپ نے کئی مضامین لکھے جو ہفت روزہ ولایت ٹائمز، ماہنامہ اصلاح و ماہنامہ المہدیؑ میں شائع ہو چکے ہیں۔ آپ نے کچھ کتابیں بھی تحریر فرمائی جن میں جوابات مع حوالات، اعمال الصالحین، جدید اردو شاعری، لغات موسوی اور تاریخ کشمیر شامل ذکر ہیں۔ اس وقت آپ ایک انگریزی کتاب Pan Islamic Unity لکھ رہے ہیں۔ آپ کی ایک اور اردو کتاب فقط اسلام ناب بھی شائع ہونے والی ہے۔
آپ نے سکولی بچوں کےلئے کشمیری زبان میں اشعار بھی کہے ہیں اور بچوں کے اخلاق کو سنوارنے کےلئے کچھ کشمیری ڈرامے بھی لکھے ہیں۔ جو سب کے سب مقبول ہو گئے۔ سکول میں بچوں کو کشمیری اور ہندی سکھانے کےلئے آپ نے دو مفصل مضمون بھی لکھے جن کے نام ہیں۔"وولیو کاشر ہیچھو" یعنی آوں کشمیری سیکھئے اور "ہندی بذریعہ اردو"۔ آپ نے مختلف لوگوں کو درس قرآن مجید بھی دیا۔ آپ مختلف موضوعات پر خطابت بھی کرتے ہیں۔
رہائشگاہ
ترمیمسید ذوالفقار علی کی آبائی رہائشگاہ المہدیؑ چوک وہاب پورہ میں واقع ہے۔ آپ کی رہائشگاہ کو کوچہ موسویان یعنی ("Mosviat Enclave") کہا جاتاہے۔ فی الحال آپ بڈگام میں رہائش پزیر ہے۔
نظریات
ترمیمآپ ایک آزاد خیال آدمی ہے جو خود کو ایک ادنی سا مسلمان سمجھتا ہے۔ مگر وہ اپنے آپ کو کسی مسلک یا شخصیت یا علاقے سے منسوب کرنے کو مذموم سمجھتے ہیں، اس لیے وہ خود کو فقط مسلمان قرار دیتے ہیں۔ تکفیری سونچ کے خلاف اور اتحاد بین المسلمین کے حامی ہے۔
عہدے
ترمیمسید ذوالفقار علی آج تک مختلف عہدوں پر فائر ہوچکا ہے تاکہ لوگوں اور دینی خدمات میں ہر ممکن مدد میسر ہو۔ کچھ خاص اداروں کے نام یوں ہے:
- بانی و ڈپٹی چئرمین ادارہ اسلامیہ المہدیؑ - (2009-2010)
- بانی و نگراں راہ اسلام آرگنائزیشن - پہلی بار (2014-2016)، دوسری بار (2020 تا حال)
- ممبر علی اکبرؑ ٹرسٹ - (2008-2009)
- پبلسٹی سیکریڑی علی اصغرؑ بلڈ بنک - (2007-2010)
- وائس پرنسپل مدینہ پبلک سکول - (2013-2014)
- ممبر حسینیؑ پیپلز لیگ کشمیر-
- ضلع سیکریٹری پیروان ولایت کشمیر-
- صدر موسوی یوتھ کلب بڈگام-
- نائب صدر سوسائٹی ویلفیر کمیونٹی اینڈ ڈیولوپمنٹ انشاٹیوز-
- ممبر جماعت اسلامی کشمیر-