"ہرقل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 37:
 
==== معرکۂ [[نینوا]] ====
[[فائل:Mohammad adil rais-map1.PNG|تصغیر|[[آرمینیا|ارمینیا]]، [[اناطولیہ]]، اور [[بین النہرین]] میں [[ہرقل]] کے 624ء، 625ء، اور 627–628ء کے عسکری مہمات کا نقشہ۔ گلابی رنگ میں [[بازنطینی سلطنت|رومی قلمرو]] اور زرد رنگ میں [[ساسانی سلطنت|ساسانی قلمرو]] نمایاں ہیں۔ ]]جب [[بازنطینی شہنشاہوں کی فہرست|رومی قیصر]] موریس غاصب فوکاس نے قتل کیا تو ، [[ساسانی سلطنت کے شہنشاہوں کی فہرست|خسرو دوم]] نے اپنے ہم منصب کی موت کا بدلہ لینے کے بہانے جنگ کا اعلان کیا۔ اس جنگ کے ابتدائی مراحل کے دوران [[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] زبردست طفریاب رہے ، [[سرزمین شام|شام]] ، [[فلسطین]]، [[یروشلم]]، [[مصر]] اور یہاں تک کہ کچھ [[اناطولیہ]] کو بھی تسخیر کر لی۔ ایسا لگ رہا تھا کے ہزار سال سے لڑے جانے والے [[فارس ۔ یونانی جنگیں]] اور [[سکندر اعظم کی جنگیں|سکندر مقدونی کی جنگیں]] کے بعد آخرکار [[بازنطینی سلطنت|رومیوں]] شکست کھا کہ [[یونانی قوم|یونانیوں]] ہمیشہ کے لیے مغلوب ہونے والے تھے۔
 
اس شدید ہزیمت کے بعد، اور کوئی جوابی جنگ ہونے ہی سے پہلے، قبل از وقت [[قرآن|قرآن مجید]] کا [[مکی سورہ|مکی]] [[سورہ روم|سورۃ روم]] نازل ہوا جس میں بیان کیا گیا تھا کہ شکست خوردہ [[بازنطینی سلطنت|رومیوں]] دوبارہ غلبہ حاصل کرلیں گے۔
سطر 99:
[[زمرہ:عرب بازنطینی جنگوں کی بازنطینی شخصیات]]
[[زمرہ:مترجمین قرآن]]
[[زمرہ:قائدین جو بغاوت کے ذریعے اقتدار میں آئے]]