"موبائل چارجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
حوالہ کا اضافہ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 11:
بیٹری کو 0 فیصد تک جانے دینا بھی صحیح نہیں ہے کیونکہ وجہ وہی ہے کہ ان چارجنگ سائیکل سسٹم موجود ہوتا ہے- لہٰذا اگر آپ نے بیٹری کو بالکل ختم ہونے دیا تو آپ اپنی ڈیوائس کی لمبی عمر کو مرحلہ وار ختم کردیں گے۔
ساری رات چارجنگ
ساری رات موبائل چارجنگ پر لگے رہنے سے جہاں ایک جانب بجلی خرچ ہوتی ہے وہیں دوسری طرف بیٹری بھی غیر ضروری چارج ہورہی ہوتی ہے- اس طرح بیٹری کا چارجنگ سائیکل سسٹم بھی متاثر ہوتا ہے جو کہ بیٹری کو تباہ کرنے کے لیے کافی ہے- اس کے علاوہ ساری رات چارجنگ پر چھوڑنے سے گرمائش بھی پیدا ہوتی ہے-<ref>{{Cite web|url=https://waraquetaza.com/%D9%85%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%A6%D9%84-%DA%86%D8%A7%D8%B1%D8%AC-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%DB%92-%D9%88%D9%82%D8%AA-%D8%A7%DA%AF%D8%B1-%D8%A2%D9%BE-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DB%8C%DB%81-8-%D8%BA%D9%84%D8%B7%DB%8C/|title=ورق تازہ اخبار|date=|accessdate=14-02-2021|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>