"ترئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
تصویر کا اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''<big>ترئی</big>'''
[[File:Luffa aegyptiaca KKMishra.jpg|thumb|Luffa aegyptiaca KKMishra]]
 
ایک قسم کی ترکاری ہے،   اس کا پھل تھوڑا سا ککڑی یا زوچینی سے ملتا ہے۔  اس کا تعلق وسطی اور مشرقی ایشیاء سے لے کر جنوب مشرقی ایشیاء تک ہے۔  یہ سرد آب و ہوا والی جگہوں پر گھریلو باغ کے طور پر بھی اگایا جاتا ہے۔  انگریزی  میں(Luffa acutangula)  ، چینی بھنڈی ، ڈش کپڑا لوکی ، کھلی ہوئی لوکی، اسفنج لوکی ، سبزی والا لوکی ، چکنی بیل ،  ریشمی لوکی ، لوکی , ریشم لوکی ، بھی کہتےہیں