"ادا جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی نسائیت پسند مصنفین
سطر 33:
}}
'''ادا جعفری''' اردو زبان کی معروف شاعرہ تھیں۔ آپ کی پیدائش [[22 اگست]] [[1924ء]] کو [[بدایوں]] میں پیدا ہوئیں۔ آپ کا خاندانی نام عزیز جہاں ہے۔ آپ تین سال کی تھیں کہ والد مولی بدرالحسن کا انتقال ہو گیا۔ جس کے بعد پرورش ننھیال میں ہوئی۔ ادا جعفری نے تیرہ برس کی عمر میں ہی شاعری شروع کر دی تھی۔ وہ ادا بدایونی کے نام سے شعر کہتی تھیں۔ اس وقت ادبی رسالوں میں ان کا کلام شائع ہونا شروع ہو گیا تھا۔ آپ کی شادی [[1947ء]] میں نور الحسن جعفری سے انجام پائی شادی کے بعد ادا جعفری کے نام سے لکھنے لگیں۔ ادا جعفری عموماً [[اختر شیرانی]] اور [[اثر لکھنوی]] سے اصلاح لیتی رہی۔ ان کے شعری مجموعہ ''شہر درد'' کو [[1968ء]] میں [[آدم جی ادبی انعام]] ملا۔ شاعری کے بہت سے مجموعہ جات کے علاوہ ''جو رہی سو بے خبری رہی'' کے نام سے اپنی خود نوشت سوانح عمری بھی [[1995ء]] میں لکھی۔ [[1991ء]] میں [[حکومت پاکستان]] نے ادبی خدمات کے اعتراف میں [[تمغا امتیاز]] سے نوازا۔ وہ [[کراچی]] میں رہائش تھیں ۔
(ادا جعفری کی خؤدنوشت جو رہی سو بے خبری رہی کا سرورق اس لنک پر دیکھا جاسکتا ہے :<ref>[http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2011/02/70-Jo-rahee-so-baikhabri-rahee-ada-jafri-danyal-khi-جولائی-1995.jpg Site Suspended - This site has stepped out for a bit<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
== شاعری ==
سطر 55:
== وفات ==
مختصر علالت کے بعد [[12 مارچ]]، [[2015ء]] کو آپ کا انتقال ہو گیا۔
== مزید دیکھیے ==
* پروفیسر [[فضیل جعفری]]
 
سطر 65:
* حرف شناسائی (شاعری)
* موسم موسم (کلیات2002ء)
* جو رہی سو بے خبری رہی 1995 ( خود نوشت) <ref>http://writers.pal.gov.pk/urdu/?idx=160{{مردہ%7B%7Bمردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 82:
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:پاکستانی حامی حقوق نسواں]]
[[زمرہ:پاکستانی شاعرات]]
[[زمرہ:پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مصنفات]]
[[زمرہ:پاکستانی نسائیت پسند مصنفین]]
[[زمرہ:تمغائے امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان]]
سطر 91 ⟵ 93:
[[زمرہ:مسلمان شعراء]]
[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی شاعرات]]