"نسائیت پسند شعرا کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
اضافہ مواد
سطر 2:
یہ '''نسائيت پسند شعرا''' کی نامکمل فہرست ہے۔ تاریخی طور پر، ادب مردوں کے زیر اثر رہا ہے، اور [[شاعرات کی فہرست|شاعرات کی شاعری]] کو [[نسائیت]] کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اکثر، [[نسائی شاعری]] سے مراد 1960ء کی دہائی کے بعد اور [[نسائیت کی دوسری لہر]] میں مرتب ہوئی، وہ شاعری مراد لی جاتی ہے۔<ref>{{cite book|title=The Feminist Encyclopedia of Italian Literature|year=1997|publisher=Greenwood Press|location=Westport, Conn. [u.a.]|isbn=978-0-313-29435-8|page=105|url=https://books.google.com/books?id=Z5mnfWarAcQC&q=feminist%20poetry&pg=PA105|edition=1. publ.}}</ref><ref>{{cite book|title=Feminist Theory Reader|year=2013|publisher=Routledge|isbn=978-1-135-07383-1|page=159|url=https://books.google.com/books?id=KnVbsQ2CzowC&q=feminism%20poetry&pg=PT159|edition=3rd}}</ref> اس فہرست میں ایسے شعرا پر مرکوز کیا گیا ہے جو اپنی شاعری کے لیے واضح طور پر نسائیت کے انداز اپناتے ہیں۔
 
* [[صافو]] (6ویں صدی قبل مسیح)، [[قدیم یونان]] شاعر
* [[ایملی ڈکنسن]] (1830–1886)، امریکی شاعر
* [[امرتا پریتم]] (پیدائش، 1919ء)، تندوستانی شاعرہ
* [[زیب النسا حمید اللہ]]، (پیدائش، 1921ء)، پاکستانی شاعرہ، مدیرہ
* [[ادا جعفری]] (پیدائش، 1924ء)، پاکستانی شاعرہ
سطر 12 ⟵ 14:
* [[عشرت آفرین]] (پیدائش، 1956ء)، پاکستانی شاعرہ اور حقوق نسواں کی کارکن۔
* [[گبریلا مسٹرال]] (1889–1957)، [[چلی]] کےایک شاعر، معلم، سفیر، اور نسائیت پسند; پہلا [[لاطینی امریکی ]]، [[نوبل انعام برائے ادب]]
* [[روشیل پوٹکر]]، (پیدائش، 1979ء) بھارتی شاعرہ
* [[الیونیل مینا کنداسامی]]، (پیدائش، 1984ء) بھارتی شاعرہ
* [[پروین شاکر]] (1952–1994)، پاکستانی [[اردو شاعری|اردو شاعرہ]]
* [[صافو]] (6ویں صدی قبل مسیح)، [[قدیم یونان]] شاعر
* [[مارینا ایوانوونا تسوتایوا]] (1892–1941)، روسی اور سوویت شاعر
* [[ایلس واکر]] (پیدائش، 1944)، امرکی مصن، شاعر، اور فعالیت پسند