"ابو عیسیٰ محمد ترمذی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:عرب نسل کی ایرانی شخصیات
م خودکار: درستی املا ← گذرے
سطر 22:
| influenced =
}}
'''ابو عیسیٰ محمد ترمذی''' ایک مشہور [[محدث]] گزرےگذرے ہیں جن کا پورا نام ابو عیسیٰ محمد بن سورہ بن شداد ہے۔ آپ کے حالات کے متعلق بہت کم علم ہے۔ کہتے ہیں کہ پیدائشی نابینا تھے۔ بعض کے بقول آخری عمر میں نابینا ہو گئے تھے۔ آپ نے [[امام احمد بن حنبل|امام احمد ابن حنبل]]، [[امام بخاری]] اور [[امام ابو داؤد]] سے حدیث کا درس لیا اور پھر احادیث جمع کرنے کے لیے [[خراسان]] [[عراق]] اور [[حجاز]] گئے۔ شہر ترمذ میں، جو [[بلخ]] سے کچھ فاصلے پر [[دریائے آمو]] کے کنارے واقع ہے، انتقال کیا، آپ کی دو تصانیف ہم تک پہنچی ہیں۔ ایک آنحضرت کی سیرت، جس کا نام [[شمائل ترمذی]] ہے۔ اور دوسری احادیث کا مجموعہ جو [[سنن ترمذی|جامع ترمذی]] کے نام سے مشہور ہے۔ دونوں کتابیں بہت وقیع اور مستند ہیں۔ ان کے علاوہ انساب، کنیت اور اسماء الرجال پر بھی آپ نے کچھ کام کیا تھا مگر یہ کتابیں اب نہیں ملتیں۔
 
== نام ونسب اور وطن ==