"پرسیورنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م امین اکبر نے صفحہ پریزویرنس کو پرسیورنس کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29:
| [[Mastcam-Z]]
| [[Mars Environmental Dynamics Analyzer|MEDA]]
| [[مائیکروفون]]sز
| [[Mars Oxygen ISRU Experiment|MOXIE]]
| [[Navcam]]s
سطر 44:
| succession = [[ناسا]] Mars rovers
}}
'''پریزویرنسپرسیورنس''' {{دیگر نام|انگریزی=Perseverance}} یا پریزویرنس یا پرسی کار کے سائز کی [[مریخ گاڑی]] ہے، جسے [[مریخ]] کے [[جیزیرو شہابی گڑھا|جیزیرو شہابی گڑھے]] کی [[خلانوردی]] کےلیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔اس گاڑی کو 30 جولائی 2020ء کو 11 بجکر 50 منٹ [[متناسق عالمی وقت]] کے مطابق لانچ کیا گیا تھا۔18فروری 2021ء کو 20 بجکر 55 منٹ پر اس گاڑی کے مریخ پر اترنے کی تصدیق ہوئی۔
==کیمرے==
 
پرسیورنس روور کی طرف سے بھیجی گئی ہائی ریزولوشن تصویر ہیزرڈ Hazard کیمرہ سے لی گئی ہے۔اس روور میں 23 کیمرے نصب ہیں جن میں سے چھ ہیزرڈ کیمرہ ہیں۔ یعنی جیسے کچھ گاڑیوں کے عقب میں کیمرے نصب ہوتے ہیں جن سے آپ کو گاڑی ریورس کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔یہ کیمرے رنگین تصویر بنانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ یہ کیمرے دراصل روور کو سامنے اور عقب میں موجود کسی بھی رکاوٹ کے بارے میں بتاتے ہیں اور یہ اس کے لیے ایک تھری ڈی ویو دیتے ہیں۔اس مریخ گاڑی نے سب سے پہلے جو تصویر بھیجی وہ بلیک اینڈ وائٹ تھی تاہم ناسا کے انجنئرز کا کہنا تھا کہ یہ تصاویر روور کے مریخ پر لینڈ کرنے کے فوراً بعد بنائی گئی تھیں جس کے باعث وہاں لینڈنگ کے دوران اڑنے والے دھول اب بھی موجود تھی۔ اس وقت روور کے کیمروں پر سے حفاظتی کوّر بھی موجود تھے جس کی وجہ سے تصاویر دھندلی نظر آ رہی تھی۔
== مزید دیکھیے ==
*