"مرہٹہ سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 43:
|stat_area4 = 2800000
|currency = [[روپیہ]]، [[پیسہ]]، موہور، شورائی، ہون
|today = {{flag|بھارت}}<br />{{flag|پاکستان}}<br />{{flag|بنگلہ دیش}}
}}
'''مراٹھا سلطنت''' یا '''مرہٹہ سلطنت''' [[برصغیر]] میں ایک سامراجی طاقت تھی جو [[1674ء]] سے [[1818ء]] تک موجود رہی۔ اپنے دور عروج میں یہ سلطنت [[ہندوستان]] کے بڑے حصہ پر حکمران تھی۔ مراٹھا سلطنت کے عروج کو ہندوستان میں [[مغلیہ سلطنت]] کے زوال کی ایک وجہ سمجھا جاتا ہے۔