"طبلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تاریخ: درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 3:
'''طبلہ''' جنوبی ایشیا کاایک معروف آلۂ [[موسیقی]] ہے جو [[کلاسیکی موسیقی|کلاسیکی]] اور [[مذہبی موسیقی|مذہبی]] موسیقی، جو جنوب ایشیائی ممالک اور ہندوستانی [[کلاسیکی موسیقی]] کا خاصہ ہے، میں استعمال کیا جاتا ہے۔ موسیقی کا یہ آلہ دو ہاتھ سے بجائے جانے والے چھوٹے ڈھولوں پر مشتمل ہوتا ہے، جو مختلف جسامتوں میں [[لکڑی]] کی کئی قسموں سے تیار کیے جاتے ہیں۔ لفظ طبلہ، [[عربی زبان|عربی]] زبان سے مستعار لفظ ہے، جس کا لفظی مطلب ڈھول کے ہیں۔
== تاریخ ==
طبلہ کی ایجاد قدیم بھارت میں ہوئی اس بات کے ثبوت پائے جاتے ہیں۔<ref>http://upclose.unimelb.edu.au/printpdf/932</ref> بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بھاجا غاروں میں کندہ نقوش ہیں جن میں ایک عورت طبلہ بجا رہی ہے اور دوسری ناچ رہی ہے۔ یہ کندہ نقوش 200 [[قبل مسیح]] سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کی جڑ بھارت میں وید یا اپنشد کے زمانے میں تک جاتی ہے۔
 
== بجانے کا طریقہ ==