"منازل الاخرة" کے نسخوں کے درمیان فرق

115 بائٹ کا اضافہ ،  7 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
'''منازل الاخرة''' یا '''منازل آخرہ''' [[شیخ عباس قمی]] کی ایک کتاب کا نام ہے۔ <ref>{{cite web | url=http://www.erfan.ir/english/81599.html | title=Sheikh Abbas Qomi | publisher=The official website of Ansarian | accessdate=16 May 2016}}</ref> یہ اصل میں فارسی کتاب ہے اور اس کا اردو ترجمہ ''منازل آخرہ یعنی مرنے کے بعد کیا ہوگا؟'' کے نام سے شائع ہوا ہے۔ ہندوستان میں اس کتاب کا اردو ترجمہ مولانا غلام حسین مظہر نے جنوری 1995ء میں کیا ہے۔ <ref>http://www.ziyaraat.net/bookfindurdu.asp?srchwhat=All&LibroID=687&AgregarVista=Si&page=1&Archivo=BaitulAhzan.pdf&Musannif=%D8%B4%DB%8C%D8%AE%20%D8%B9%D8%A8%D9%91%D8%A7%D8%B3%20%D9%82%D9%85%D9%91%DB%8C&Mozoe=All&Zaban=All&orderby=Naam</ref> اس کتاب کا ترجمہ اردو کے علاوہ ہندی اور انگریزی میں بھی ہوا ہے۔
[[File:manazilzulfikar.jpg|thumb|منازل الاخرة کتاب]]
 
847

ترامیم