"برقناطیسی اشعاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
سطر 142:
 
[[فائل:Light dispersion conceptual waves.gif|تصغیر|بائیں|سفید روشنی کا [[منشور]] [[منشور (بصریات)]] سے گزر کر سات رنگوں میں بکھرنا .]]
یہ تقریباًًًًًتقریباً 400 سے 700 نینو میٹر nm کی طول موج کی لہریں ہوتی ہیں . <br/>
[[فائل:Colors in eV.svg|تصغیر|upright=2|نظر آنے والے فوٹون کی توانائی 1.6 سے 3.2 [[الیکٹرون وولٹ]] کے درمیان ہوتی ہے۔ مثلاً ہرے رنگ کے فوٹون کی توانائی 2.33 eV ہوتی ہے۔ ]]
[[فائل:LASER.jpg|تصغیر|250px|مختلف رنگوں کی لیزر شعاعیں۔ اوپر سے نیچے کی طرف ان کی طول موج بالترتیب 660 (لال)، 635 (لال)، 532 (ہری)، 520 (ہری)، 445 (نیلی) اور 405 (بنفشی) نینو میٹر ہیں۔]]
سطر 154:
آسمان کے نیلا دکھنے کی بھی یہ ہی وجہ ہے۔ اونچے پہاڑوں پر سے [[آسمان]] نیلے کی بجائے کالا دکھتا ہے کیونکہ اتنی بلندی پر ہوا میں دھول مٹی بہت کم ہوتی ہے۔
 
[[فائل:lens6a.svg|تصغیر|بائیں|400px|جب روشنی کسی [[عدسہ (بصریات)]] سے گزرتی ہےتو نیلا رنگ عدسے کے نزدیک فوکس ہوتا ہے اور لال رنگ ذرا دور.دور۔ اسی وجہ سے لال رنگ سے بننے والا عکس ذرا بڑا ہوتا ہے جبکہ نیلے رنگ سے بننے والا عکس ذرا چھوٹا ہوتا ہے۔]]
 
[[ڈی وی ڈی]] <small>(DVD)</small> پڑھنے کے لیِئے جو سرخ [[لیزر]] <small>(laser)</small> شعاع استعمال ہوتی ہے اس کا طول موج 650 نینو میٹر ہوتا ہے۔ اس کے برعکس [[بلو رے قرص|بلو رے ڈسک]] (blue ray disc) ٹیکنولوجی میں ڈسک پڑھنے کے لیِے نیلے /بنفشی رنگ کی [[لیزر]] شعاع استعمال ہوتی ہے جس کا طول موج 405 نینو میٹر ہوتا ہے اور چھوٹے طول موج کی وجہ سے بلو رے ڈسک پر زیادہ data ذخیرہ کیا جا سکتا ہے۔
 
== زیریں سرخ ==