"عدم غیرلاقحت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
عدم غیرلاقحت کو سمجھنے کے لیۓ [[وراثیات]] یا genetics کے چند بنیادی نکات کا جاننا ضروری ہے۔ درج ذیل میں ان نکات کو مرحلہ بہ مرحلہ تحریر کیا جارہا ہے ، ہر آنے والا بیان اپنے سے پہلے موجود بیانات سے منسلک ہے۔
# ماں کے [[تولیدی]] [[خلیے]] کو [[بیضہ]] (ovum) اور باپ کے تولیدی خلیہ کو منی یا [[نطفہ]] (sperm) کہا جاتا ہے اور ان دونوں تولیدی خلیات کو مشترکہ طور پر [[مشیج]] (gametes) کہتے ہیں۔
# نر اور مادہ کی [[جفت گیری]] پر انکے مشیجات آپس میں ملتے ہیں اور انکا [[DNA]] آپس میں مدغم ہوجاتا ہے ، اس طرح جو نیا خلیہ بنتا ہے اسکو {{ٹ}} [[لاقحہ]]{{ن}} یا zygote کہا جاتا ہے یہی دراصل بچے کی ابتداء ہے۔
# لاقحہ میں جو [[وراثے]] یا genes آتے ہیں ان میں ایک حصہ ماں اور دوسرا حصہ باپ کی جانب سے آتا ہے۔ یعنی ہر وراثے کے دراصل تو حصے یا نقول ہوتی ہیں ، ان کو [[الیل]] کہا جاتا ہے۔