"عدم غیرلاقحت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
# نر اور مادہ کی [[جفت گیری]] پر انکے مشیجات آپس میں ملتے ہیں اور انکا [[DNA]] آپس میں مدغم ہوجاتا ہے ، اس طرح جو نیا خلیہ بنتا ہے اسکو {{ٹ}} [[لاقحہ]]{{ن}} یا zygote کہا جاتا ہے یہی دراصل بچے کی ابتداء ہے۔
# لاقحہ میں جو [[وراثے]] یا genes آتے ہیں ان میں ایک حصہ ماں اور دوسرا حصہ باپ کی جانب سے آتا ہے۔ یعنی ہر وراثے کے دراصل تو حصے یا نقول ہوتی ہیں ، ان کو [[الیل]] کہا جاتا ہے۔
# اور یوں لاقحہ میں ماں اور باپ کی جانب سے آنے والے وراثوں سے جو DNA کی صورت پیدا ہوتی ہے اسکو {{ٹ}} [[لاقحت]] {{ن}} (zygosity) کہتے ہیں۔
# بنیادی طور پر ہر بچے کی ہر ایک خصوصیت کے لیۓ ایک وراثہ ہوتا ہے ، یعنی کوئی وراثہ رنگت کے لیۓ کوئی آنکھ کی بناوٹ کے لیۓ وغیرہ وغیرہ