"عدم غیرلاقحت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
عدم{{زیر}} غیرلاقِحَت یا Loss of heterozygosity علم [[وراثیات]] میں مشاہدہ کیا جانے والا ایک مظہر ہے جس میں کسی [[حذفیت (وراثیات|حذفیت)]] یا [[طفرہ|تغیر]] کی وجہ سے کسی [[کثیرشکلیت|کثیرشکلی]] [[وراثے]] کہ دو [[الیل]] (ایک ماں اور دوسرا باپ کی جانب سے آنے والا) میں سے کوئی ایک ختم ہوجاتا ہے۔ فی الحقیقت ، عدم غیرلاقحت دراصل ، {{ٹ}} [[طفرہ]] {{ن}} کی ہی ایک قسم ہے کیونکہ اس میں وراثہ یا جین کسی تغیر کی وجہ سے ختم ہوتا ہے اور وراثے میں تغیر کو ہی طفرہ کہتے ہیں۔
 
اصل میں بنیادی نظریہ کہ مطابق جب والدین کے [[مَشيج]] یا gamete آپس میں ملتے ہیں تو اس طرح بننے والے نۓ خلیہ ([[لاقحہ]]) میں ہر [[وراثے]] کا ایک حصہ [[الیل]] والدہ اور دوسرا والد کی جانب سے آتا ہے۔ اور جب ماں اور باپ کی جانب سے آنے والے اس وراثے میں میں سے کوئی ایک کسی [[طفرہ|نـقـص]] کی وجہ سے اپنا وجود کھو دے (یا یوں کہنا زیادہ درست ہے کہ اپنا قدرتی کام چھوڑ دے) تو ایسی صورت کو {{ٹ}} عدم غیر[[غیرلاقحتلاقحت]] {{ن}} کہا جاتا ہے۔
 
ایسا عدم غیرلاقحت ، مـرض {{ٹ}} [[سرطان]] {{ن}} میں بہت زیادہ مشاہدے میں آتا ہے، اور اسکی وجہ یہ ہے کہ جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ عدم لاقحت دراصل طفرہ یا حذفیت کو ہی کہتے ہیں یا یوں بھی کہـ سکتے ہیں کہ جب کسی وراثے کے [[DNA]] میں طفرہ پیدا ہوجاۓ تو وہ اپنا کام چھوڑ دیتا ہے یعنی کہ جیسے غائب یا عدیم الوجود ہو گیا ہو۔