"عدم غیرلاقحت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16:
# اگر قدرتی طور پر دونوں الیل میں {{ٹ}}غیرلاقحت {{ن}} پائی جاتی ہو اور بعد میں کسی [[طفرہ|خــرابی]] کی وجہ سے ایک الیل (مثلا ماں کی طرف والا) ، تبدیل ہو کر دوسرے الیل (باپ کی طرف والے) جیسا ہی ہوجاۓ تو ایسی صورت میں چونکہ دونوں الیل جو کہ پہلے قدرتی طور پر {{ٹ}} غیرلاقحت {{ن}} رکھتے تھے اب {{ٹ}} ہم لاقحت {{ن}} والے ہوجاتے ہیں یعنی کہ انکی غیر لاقحت ختم ہو جاتی ہے اسی وجہ سے اس عمل کو {{ٹ}} عدم غیرلاقحت {{ن}} کہا جاتا ہے۔
==مثال==
[[Rb1]] ایک وراثہ ہوتا ہے جو کہ تمام خلیات میں پایا جاتا ہے، اور جیسا کہ اوپر بیان ہوا ہر وراثے کی طرح اسکا بھی ایک الیل ، ماں کی جانب سے اور دوسرا باپ کی جانب سے آتا ہے۔ یہ Rb1 نامی وراثہ ایک قسم
اب اگر دوسرا الیل بھی [[طفرہ|خـراب]] ہوجاۓ تو کیا ہوگا؟ Rb1 کا کام مکمل طور پر ختم ہوجاۓ گا، کیونکہ ابھی تک ایک الیل خراب تھا مگر دوسرا کام کررہا تھا یعنی غیرلاقحت کی کیفیت موجود تھی ، مگر اب دوسرا بھی خراب ہوگیا اور پہلا تو خراب تھا ہی، یعنی دونوں الیل ایک جیسے ہوگۓ یا یوں کہ لیں کہ انکی غیرلاقحت ختم ہوگئی اور {{ٹ}} عدم غیرلاقحت {{ن}} کی کیفیت پیدا ہوگئی ، اسطرح چونکہ وراثہ کا کام مکمل طور پر تباہ ہوگیا اور یوں Rb1 کا کام مکمل طور پر ختم ہوجانا ، {{ٹ}} [[ورم ارومی شبکی]] {{ن}} نامی [[سرطان]] کا موجب بن جاتا ہے۔
|