"پلوٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 129:
[[File:Animation of Pluto orbit.gif |thumb | left| سنہ 1900ء سے 2100ء تک پلوٹو کی سورج کے اطراف حرکت۔ دوسرے سیاروں کے برعکس پلوٹو کا مدار [[یورینس]] کے مدار کے اندر داخل ہو جاتا ہے۔ <br>{{legend2|Yellow| سورج}}{{·}}{{legend2|Gold | زحل}}{{·}}{{legend2|Cyan | یورینس}}{{·}}{{legend2| RoyalBlue | نیپچون}}{{·}}{{legend2|Magenta| پلوٹو}}]]
 
== ظاہری ہیتہیئت ==
خلائی مشن [[نیو ہورائزنز]] کی تصاویر کے مطابق، جو اس نے پلوٹو کے قریب سے یعنی 12 ہزار 500 کلومیٹر کی دوری سے لی ہیںَ،ہیں، ان میں ایک تصویر میں دل کی طرح کی جگہ واضح طور پر نظر آرہیآ رہی تھی جسے سائنسدانوں کی ٹیم نے کلائیڈ ٹومبا کا نام دیا ہے جب کہ کلائیڈ وہ سائنس دان تھا جس نے پہلی بار 19301930ء میں پلوٹو کو دریافت کیا تھا۔
اس مشن کے اہم سائنس دان جان اسپینسر نے صحافیوں کو بتایا پلوٹو کی سطح پر قریب سے لی گئی پہلی تصاویر میں نظر آرہا ہے کہ گذشتہ 10 کروڑ سال کے دوران آتش فشانی جیسے ارضیاتی عمل کے نتیجے میں یہاں زمینی سلسلہ نمودار ہوا ہے جب کہ اس تصویر میں ہمیں ایک بھی گڑھا نظر نہیں آیا جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ سلسلہ بہت زیادہ پرانا نہیں ہے۔
مشن کے چیف سائنسدان ایلن اسٹرن کا کہنا تھا کہ اب ان کے پاس ایک الگ دنیا میں چھوٹے سیارے کی معلومات ہیں جو ساڑھے 4 ارب برسوں کے بعد کی سرگرمی کو ظاہر کرتا ہے جب کہ اس نے سیارے کے بارے میں سائنس دانوں کے سابق نظریات کو بدل کر رکھ دیا ہے لہٰذا اس دریافت سے سائنسدان اب پلوٹو کا ازسرِ نو جائزہ لیں گے۔