"کاغذی کرنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 170:
 
جب لگ بھگ 1440ء میں چھاپہ خانہ ایجاد ہوا تو پڑھے لکھے لوگوں نے کتابیں، رسالے، اخبارات وغیرہ لکھ کر کچھ پیسہ کمایا۔ لیکن چالاک لوگوں نے بونڈ، شیئر اور کرنسی چھاپ کر بے تحاشہ پیسہ بنایا۔ انیسویں صدی کے وسط میں جب ٹیلی گرافی ایجاد ہوئی تو لوگوں نے اسے خبریں بھیجنے کے لیے استعمال کیا۔ لیکن بینکوں نے ٹیلی گرافک ٹرانسفر کے ذریعے ساری دنیا کی دولت لوٹی۔ درحقیقت سمندروں کی تہ میں ہزاروں میل لمبی ٹیلی گرافی کی لائینیں بچھانے والے لوگ یہی بینکار تھے۔<!-- The Electric Telegraph Company was the world's first public telegraph company, founded in the United Kingdom in 1846 by Sir William Fothergill Cooke and John Lewis Ricardo, MP for Stoke-on-Trent, with Cromwell F. Varley as chief engineer. Its headquarters was in Founders Court, Lothbury, behind the Bank of England. This was the first company formed for the specific purpose of providing a telegraph service to the public. Besides Cooke and Ricardo, the original shareholders were railway engineer George Parker Bidder with the largest holding, Benjamin Hawes, Thomas Boulton, and three other members of the Ricardo family; Samson, Albert, and Frederick.<ref>[https://en.wikipedia.org/wiki/Electric_Telegraph_Company Electric Telegraph Company]</ref> --> 1870ء تک لندن سے بمبئی تک ٹیلی گراف لائن کام شروع کر چکی تھی جو صرف چند منٹ میں پیغام یا بینک ڈرافٹ (ادائیگی کا تحریری وعدہ) ایک مقام سے دوسرے مقام تک پہنچا دیتی تھی۔<ref>[https://www.theguardian.com/technology/2015/jul/15/first-hack-telegraph-invention-privacy-gchq-nsa The world's first hack: the telegraph and the invention of privacy]</ref> ٹیلی گرافک ٹرانسفر کی ایجاد سے پہلے شرح تبادلہ (exchange rate) طلب و رسد کے مطابق مارکیٹ میں طے ہوتی تھی۔ لیکن اس ایجاد نے یہ حق مارکیٹ سے چھین کر بینکاروں کے حوالے کر دیا اور مارکٹیں بینکاروں کے ماتحت ہو گئیں<!-- The telegraph, after all, was not a novel technology in 1918, and in fact was commonly used for time-sensitive, high-value business communications as early as the 1850s (DuBoff 1980, 1984; Field 1988). -->
<ref>[https://www.frbatlanta.org/-/media/documents/news/conferences/2006/06workshop/JamesWeiman.pdf From Drafts to Checks: The Evolution of Correspondent Banking Networks and the Formation of the Modern U.S. Payments System, 1850-1914 by John A. James & David F. Weiman]</ref>۔ ٹیلی گرافی اپنی نئی اور ترقی یافتہ شکل میں آج بھی بینکوں کو حاکمیت عطا کرتی ہے جس کا سب سے بڑا ثبوت SWIFT ہے جسے امریکا دوسرے ممالک کو دھمکی دینے کے لیے کھلم کھلا استعمال کرتا ہے۔<br>
: ٹیلی گرافی نے بینکنگ انڈسٹری میں پہلا انقلاب لا کر دنیا کو ہمیشہ کے لیے بدل ڈالا۔
The financial world was changed forever when the telegraph gave the banking industry its first technological breakthrough.
<ref>[https://www.strategy-business.com/article/12295?gko=f0553 Breakthrough Banking: The Technology Is Here, the Revolution Has Begun]</ref>
 
ٹیلی گرافی اپنی نئی اور ترقی یافتہ شکل میں آج بھی بینکوں کو حاکمیت عطا کرتی ہے جس کا سب سے بڑا ثبوت SWIFT ہے جسے امریکا دوسرے ممالک کو دھمکی دینے کے لیے کھلم کھلا استعمال کرتا ہے۔<br>
اگلے دور میں سینٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی (CBDC) بھی ایسا ہی کوئی گُل کھلائے گی۔