"نواب وقار الملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← حیدرآباد، کیے، وزیر اعظم، دیے، سر انجام، جن ک\1، انجینئری، کے ارکان، لیے، کے لیے، جس
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا تدریسی عملہ
سطر 12:
 
نواب وقار الملک کمبوہ آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے اسی ناطے سے آپ کو مسلم لیگ اور پاکستان کا باپ کہا جاتا ہے۔ مولانا محمد علی جوہر نے مسلم لیگ کا آئین لکھا جو گرین بک ”سبز کتاب“ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
 
 
نواب وقار الملک کمبوہ بڑے ہی نظم و ضبط کے پابند تھے دوران ملازمت آپ نے امور دفتری ایمانداری سے سر انجام دیے۔ آپ نے ریاست حیدرآباد دکن میں سیکرٹری قانون کے طور پر فرائض ادا کیے۔ اس کے بعد نظام آف دکن کے حکم پر محکمہ مال کو جوائن کیا۔ آپ نے وزیر اعظم حیدرآباد دکن کے سیکرٹری کے طور پر بھی کام کیا بعد میں ریاست حیدرآباد دکن کے نائب وزیر اعظم بھی بنے۔ آپ نے سترہ سال تک اپنی خدمات سر انجام دیں بطور سیکرٹری قانون و مال پر کام کیا آخر کار پنشن لیکر باعزت طریقے سے ریٹائر ہو گئے اور ایم اے او کالج کو جوائن کر لیا اور آخردم تک اس کی تعمیر و ترقی میں صرف کر دی۔
سطر 30 ⟵ 29:
[[زمرہ:1917ء کی وفیات]]
[[زمرہ:آل انڈیا مسلم لیگ کے اراکین]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے ہندوستانی سیاست دان]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے ہندوستانی معلمین]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کی شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی معلمین]]
[[زمرہ:بیسویں ویں صدی کے ہندوستانی مسلمان]]
[[زمرہ:بھارتی اسکولوں و کالجوں کے بانیان]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:تحریک پاکستان کے قائدین]]
[[زمرہ:ریاست حیدرآباد کی شخصیات]]
[[زمرہ:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا تدریسی عملہ]]
[[زمرہ:میرٹھ کی شخصیات]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے ہندوستانی معلمین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان]]
[[زمرہ:بیسویں ویں صدی کے ہندوستانی مسلمان]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی معلمین]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے ہندوستانی سیاست دان]]