"محمد الیاس قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
12 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
درستی
سطر 3:
| title = امیر دعوت اسلامی
| مذہب = [[اسلام]]
| فرقہ = [[اہل سنت|سنی]]
|مسلک= [[بریلوی]]
| فقہ = [[فقہ حنفی|حنفی]]
| main_interests = [[قرآن]]، [[حدیث]]، [[تصوف]]، [[فقہ]]، [[نعت]]
سطر 10 ⟵ 11:
| signature =
}}
'''محمد الیاس قادری''' ایک پاکستانی میمن [[مسلمان]] [[عالم دین]] ہیں جنہوں نے تحریک [[دعوت اسلامی]] کی بنیاد رکھی۔<ref name="global encyclopaedia">{{cite book | title=global encyclopaedia of islamic mystics and mysticism | publisher=Global Vision Publishing House, Indiaبھارت | author=N. K. Singh | year=2009 | location=Indiaبھارت | pages=270 | isbn=978-81-8220-673-1}}</ref>
محمد الیاس قادری [[26 رمضان]] [[1369ھ]] بمطابق [[1950ء]] کو [[پاکستان]] کے شہر [[کراچی]] میں پیدا ہوئے۔<ref name="خدمات" /> آپ کی کنیت "ابوبلال"اور تخلص "عطار" ہے۔<ref>[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-allama-molana-ilyas-attar-qadri ولادت با سعادت]</ref> محمد الیاس قادری کو کئی سلاسل طریقت میں بیعت کی اجازت حاصل ہے، لیکن صرف سلسلۂ قادریہ میں بیعت کرتے ہیں۔ آپ کے مریدین کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ جو اپنے نام کے ساتھ [[عطاری]] لکھتے ہیں۔ الیاس قادری کی قائم کردہ تنظیم دعوت اسلامی اس وقت تک 200 سے زائد ممالک میں اپنے قافلے روانہ کر چکی ہے۔ دعوت اسلامی سو سے زائد شعبوں میں تقسیم ہے، اس کے تحت دنیاوی تعلیم کے ادارے [[دارالمدینہ]] کی پاکستان و بیرون پاکستان میں قائم شاخوں کی تعداد 40 سے زیادہ ہو چکی ہے۔ اور دینی تعلیم کے ادارے [[مدرسۃ المدینہ]] کی 500 سے زیادہ۔ الیاس قادری نے اپنی تحریک کے لیے [[فیضان سنت (کتاب)|فیضان سنت]] کے نام سے ایک ضخیم کتاب مرتب کی ہے، جس کی نئی اشاعت دو جلدوں پر مشتمل ہے اس کتاب کے کئی زبانوں میں ترجمے کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ بچوں، عورتوں اور نوجوان نسل کے لیے سو سے زیادہ چھوٹے بڑے رسائل لکھ چکے ہیں۔ جن کو دعوت اسلامی کا ادارہ [[مکتبۃ المدینہ]] 35 زبانوں میں شائع کر رہا ہے۔ الیاس قادری اپنے [[سبز عمامہ]] کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔ جو دعوت اسلامی کی علامت بن چکا ہے۔ الیاس قادری کا دیا ہوا نعرہ '''مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے، ان شاء اللہ عزوجل''' مدنی مقصد کہلاتا ہے۔ الیاس قادری جدید ذرائع ابلاغ سے تبلیغ اسلام میں یقین رکھتے ہیں، اردو میں اولین اسلامی ویب سائٹ 1996ء میں جاری کی اور اپنے پریس لگائے جہاں سے قرآن مقدس سمیت تنظیمی و اسلامی کتابوں کو شائع کرنا شروع کیا، [[2008ء]] میں اپنا ٹی وی [[مدنی چینل]] کے نام سے شروع کیا۔ حال ہی میں [[فیضان مدینہ (رسالہ)|فیضان مدینہ]] کے نام سے اردو و ہندی زبان میں ماہ وار رسالہ شائع کرنا شروع کیا ہے۔ الیاس قادری احتجاج، ہڑتال اور سیاست سے دور رہتے ہیں۔
 
سطر 25 ⟵ 26:
 
== القابات ==
پاک و ہند کے علما و عوام میں آپ "امیر [[اہلسنت]]" کے نام سے مشہور ہیں۔ مریدین نام سے پہلے "شیخ طریقت" کا اضافہ کرتے ہیں۔ بعض اوقات آپ کو "حضرت صاحب" کہہ کر بھی یاد کیا جاتا ہے۔ تبلیغ [[قرآن]] و [[سنت]] کی عالمگیر تحریک [[دعوت اسلامی]] کے بانی ہونے کی وجہ سے آپ کو "بانیء دعوت اسلامی" بھی کہا جاتا ہے۔ آپ کی آل و اولاد اور متعدد اسلامی بھائی آپ سے عرض و معروض کے وقت "باپا" کے اپنائیت بھرے الفاظ سے بھی پکارتے ہیں۔ پاک و [[ہند]] کے مختلف [[علماء]] کرام و مفتیان کرام نے مختلف مواقع پر امیر اہلسنت کو جن القابات سے تحریرا" یاد کیا ہے، ان میں چند ملاحظہ ہوں: [[عالم]] نبیل، فاضل جلیل، عاشق رسول مقبول، یادگارِ اسلاف، نمونہء اسلاف، مبلغ [[اسلام]]، رہبر قوم، عاشق [[مدینہ]]، فدائے مدینہ، فدائے غوث الوری، فدائے سیدنا [[احمد رضا خان|امام احمد رضا خان]]، صاحب تقوی، مسلک اعلیٰ حضرت کے عظیم ناشر و مبلغ پاسبان و ترجمان، ترجمان اہلسنت، مخدوم اہلسنت، محسن [[اہلسنت]]، حامی سنت، شیخ وقت، پیر طریقت، امیر ملت<ref>{{Cite web |url=http://dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_572.2.9 |title=القابات |access-date=2013-05-27 |archive-date=2015-05-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150510230137/http://dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_572.2.9 |url-status=dead }}</ref>
 
== دعوت اسلامی کا قیام ==
سطر 31 ⟵ 32:
[[فائل:Dawat-e-Islami.png|200px|تصغیر|دعوت اسلامی کا ایک لوگو]]
[[1401ھ]] میں اسلامی اصلاحی تحریک [[دعوت اسلامی]] قائم کی۔ یہ آپ کی کوششوں کا ہی نتیجہ ہے کہ مختصر سے عرصے میں دعوتِ اسلامی کا پیغام (تادم تحریر) دنیا کے 200 ممالک میں پہنچ چکا ہے اور لاکھوں عاشقانِ رسول نیکی کی دعوت کو عام کرنے میں مصروف ہیں۔
مختلف ممالک میں کُفار بھی مُبلِّغینِ دعوت ِ اسلامی کے ہاتھوں مُشرف بہ اسلام ہوتے رہتے ہیں۔ آپ کی جہدِ مسلسل نے لاکھوں [[مسلمانوں]] بالخصوص نوجوانوں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کر دیا جس کی بدولت وہ فرائض و واجبات کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ سر پر سبز عمامے اور چہرے پر سنت کے مطابق داڑھی بھی سجا لیتے ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://www.ameer-e-ahlesunnat.net/urdu/?page_id=127 |title=دعوت اسلامی کا قیام |access-date=2014-04-02 |archive-date=2014-07-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140703094359/http://www.ameer-e-ahlesunnat.net/urdu/?page_id=127 |url-status=dead }}</ref>
 
== تبلیغی زندگی ==
سطر 40 ⟵ 41:
{{مزید دیکھیے|فیضان سنت}}
اب تک 120 رسائل، چند کتب اس کے علاوہ 2 ضخیم جلدوں میں [[فیضان سنت]] جو تقریباً 3300 صفحات پر شائع ہو چکی ہے، جب کے آپ کی کتب کو دنیا کی 35 زبانوں میں ترجمہ کیا جا رہا ہے۔
* [http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_482.ur فیضان سنت جلد اول]{{wayback|url=http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_482.ur |date=20150510230137 }} – 1586 صفحات
* [http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_354.ur بیانات عطّاریہ جلد دوم]{{wayback|url=http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_354.ur |date=20150510230137 }} – 472 صفحات
* [http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_597.ur نیکی کی دعوت]{{wayback|url=http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_597.ur |date=20150510230137 }} – 616 صفحات
* [http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_549.ur رفیق الحرمین]{{wayback|url=http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_549.ur |date=20150510230137 }} [[حج]] و [[عمرہ]] کا طریقہ
* [http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_519.ur وسائل بخشش (نعتیہ دیوان)]{{wayback|url=http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_519.ur |date=20150510230137 }} – 695 صفحات
* [http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_494.ur کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب]{{wayback|url=http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_494.ur |date=20150510230137 }} – 692 صفحات
* [http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_487.ur پردے کے بارے میں سوال جواب]{{wayback|url=http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_487.ur |date=20150510230137 }} – 397 صفحات
* [http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_493.ur غیبت کی تباہ کاریاں]{{wayback|url=http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_493.ur |date=20150510230137 }} – 504 صفحات
* [http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_331.ur مدنی پنج سورہ اوراد و وظائف]{{wayback|url=http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_331.ur |date=20150510230137 }} – 419 صفحات
* [http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_313.ur اسلامی بہنوں کی نماز حنفی]{{wayback|url=http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_313.ur |date=20150510230137 }} – 308 صفحات
* [http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_20.ur نماز کے احکام]{{wayback|url=http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_20.ur |date=20150510230137 }} – 499 صفحات
* [http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_249.ur فیضانِ رمضان]{{wayback|url=http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_249.ur |date=20150510230137 }} – 686 صفحات
 
== اولاد ==