"حسن علی کاسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

قران مجید کے قاری
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Infobox person | name = حسن علی کاسی | image = thumb| | birth_place...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:15، 10 مئی 2021ء

حسن علی کاسی کو ئٹہ [1]سے تعلق رکھنے والا قاری القران[2] [3][4].[5] [6] ہے۔ اس نے 2007 میں 8 سال کی عمر میں مقابلوں میں تلاوت کرنا شروع کی۔حسن نے تلاوت کے بین الاقوامی مقابلے سراج لکبیر جوکے اسلامی جمہویہ افغانستان (2021-2020 ) میں منعقد ہوئی میں پہلی پوزیشن حاصل کی ، جس پر لیفٹننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ اور وزیراعلی بلوچستان عبدا لقدوس بزنجو نے اسے سراہا۔حسن نے تجوید اپنے والد قاری سید محمد باسط سے سیکھی اور تلاوت کے بہت سے انداز اپنے چچا قاری محمد ابراہیم کاسی سے سیکھے۔حفظ مکمل کرنے کے بعد حسن نے اپنی گربچویشن مکمل کی۔اس کے بعد وہ اسلام آباد منتقل ہو گیا تاکہ انٹرنشینل اسلامک یونیورسٹی اسلام سے اپنی مذیبی تعلمات جاری رکھ سکے۔ حسن نے اپنے اسباق عربی زبان میں سے لیئے اور قران کی زبان (عربی) کے ساتھ جوڑے رہے۔ وہ نہ صرف کئی زبانوں کو جانتے ہیں بلکہ چار دوسری زبانوں میں بھی رواں ہے،جن میں پشتو اردو، انگریزی ،عربی اور جرمن زبان شامل ہیں۔ حسن نے چھوٹی عمرسے قومی اور بین الاقومی مقابلوں میں حصہ لینا شروع کیا اور کئی ایوارڈز (انعامات) حاصل کئے۔اس نے دنیاکے کئی ممالک کے سفر کئے جن میں ایران قطر ،ترکی، اور جرمنی شامل ہیں۔اس نے 20 سال کی عمر نماز تراویح کی امامت کی اور بین الاقومی قران مجید کے مقابلوں اور دوسرے پروگراموں میں شرکت کی۔ [7][8][9] [10]

حسن علی کاسی

معلومات شخصیت
پیدائش 8 نومبر 1999ء (25 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ
قومیت پاکستانی
پیشہ قران مجید کے قاری
ویب سائٹ
ویب سائٹ https://hassanalikasi.com/

اعزازات

  • بین الاقومی سطح پر2020 میں اسلامی جمہوریہ افغانستان (سراج لکبیر ) کے منعقدہ مقابلے میں پہلی پوزیشن ۔ [11] [12]
  • الکوثر ٹی وی انٹرنیشنل کے قران مقابلے میں چوتھی پوزیشن۔ (2020)[13]
  • بین الا قوامی سطح پر قطارہ بین الاقومی قران مقابلہ کے 100 بہترین قراء میں شمولیت۔ (2019)
  • وزیراعلی بلوچستان عبدا لقدوس بزنجو سے بہترین قاری کے لیے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ (2018)
  • 35 ویں عالمی قران مقابلے ایران میں چھٹی پوزیشن حاصل کی۔ (2018)
  • ترکی میں عالمی قران مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ (2013)
  • دنیا نیوز اذان مقابلہ 2014 اور حی علی الفلاح 2012 میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔
  • پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک حسن قراءت 2014 میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ [9]
  • 27 ویں قومی حافظ اور قاری مقابلے 2011 میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
  • 28 ویں قومی حافظ قاری مقابلے 2012 میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔[14]

حوالہ جات

  1. "25 ملکوں کا قرآت مقابلہ جیتنے والے کوئٹہ کے قاری حسن"۔ Independent Urdu (Urdu Version of www.independent.co.uk)۔ 2021-01-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2021 
  2. AFP (2021-04-18)۔ "Living on a prayer: Champion Quran reader in full voice"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2021 
  3. "Pakistani man wins international Quran recitation contest"۔ gulfnews.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2021 
  4. "Pakistani qari wins global qirat contest in Kabul"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2021-01-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2021 
  5. "پاکستان کے چیمپئن قاری حسن علی کاسی کی سحر انگیز آواز"۔ 24 News Digital Urdu۔ 2021-04-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2021 
  6. "Livin' on a prayer: Champion Pakistan Quran reader in full voice"۔ Pakistan Today (بزبان انگریزی)۔ 2021-04-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2021 
  7. "بین الاقوامی آن لائن قاری مقابلے کا پاکستانی نوجوان چیمپئن قرار"۔ jang.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2021 
  8. "حسن.. مقرئ قرآن متميز يجمع بين عذوبة الصوت والانضباط"۔ رؤيا الأخباري (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2021 
  9. ^ ا ب "BOL's Qirat Competition Winner Hassan Ali Kasi Brings Pride To Pakistan"۔ BOL News (بزبان انگریزی)۔ 2021-01-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2021 
  10. "پاکستانی نوجوان نے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات جیت لیا کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے طالب علم حسن علی کاسی نے افغانستان میں منعقدہ بین الاقوامی قرآن پاک کی تلاوت کے مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی"۔ UrduPoint (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2021 
  11. "قاری حسن علی کاسی نے بین الاقوامی قرأت مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی"۔ jang.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2021 
  12. "How Pakistani Hassan Ali Kasi became the champion of Quran recitation"۔ www.gulftoday.ae۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2021 
  13. "Champion Pakistan Hafiz-e-Quran in full voice"۔ 24 News HD (بزبان انگریزی)۔ 2021-04-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2021 
  14. "Qiraat contest held in Swat"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 16 April 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2020