"ضیائی تالیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏کیمیائی مساوات: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
←‏ضیائی تالیف: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Leaf 1 web.jpg|تصغیر|بائیں|300px|[[پتا|پتوں]] میں سبز رنگ کے [[رنگیزہ|رنگیزے]] <small>(pigments)</small> ہوتے ہیں جنہیں [[سبزینہ]] کہاجاتا ہے۔ یہ رنگیزے ضیائی تالیف کے لیے مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔ اِس رنگیزے کے بغیر ضیائی تالیف ممکن نہیں]]
'''ضیائضیائی تالیف''' <small>{{دیگر نام|انگریزی= Photosynthesis}}</small> وُہ عمل ہے جس میں کچھ [[حیات|جاندار]] [[سورج]] کی [[روشنی]] کی [[توانائی]] کو جذب کر کے اسے [[کیمیائی توانائی]] میں تبدیل کر دیتے ہیں۔ یہ عمل بڑے پیمانے پر پودوں کی پتیوں میں انجام پاتا ہے اور اس کے لیے پتیوں میں موجود سبز مادہ [[سبزینہ]] <small>(chlorophyll)</small> نہایت ضروری ہے۔ بودوں کے علاوہ کچھ جراثیموں اور [[الجی]] <small>(algae)</small> میں بھی یہ عمل ہوتا ہے۔ یہی وہ عمل ہے جو [[دُنیا|دنیا]] کی تقریباً ہر مخلوق کی زندگی کو سہارا دیتا ہے۔
 
[[فائل:Simple photosynthesis overview.svg|تصغیر|ضیائی تالیف پانی کو توڑ کر [[آکسیجن]] کو آزاد کردیتا ہے اور [[کاربن دو اکسید|کاربن ڈائی آکسائیڈ]] کو شوگر میں جما دیتا ہے۔]]