"تہران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
First-handed research reference isn't a wiki-way of referencing
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 60:
}}
'''تہران''' جمہوریہ [[ایران]] کا دار الحکومت ہے۔ تہران کی سرکاری زبان فارسی ہے۔ اور سرکاری مذہب شیعہ اسلام ہے۔ تہران میں جمہوریہ اسلامی کی دفترِ حکومت میں رہتا ہے۔ آج کل کے ایرانی صدر، حسن روحانی ہیں۔
تہران کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ بے ہنگم اور بے تحاشا ٹريفک كو تہران كا ايک مسئلہ خيال كيا جا رہا ہے بعض علاقوں میں گاڑى لانے کے لیے خصوصى پرمٹ دركار ہے كچه منطقوں کے لیے صرف ايک جفت نمبر والى گاڑیاں آگے آ سكتى ہیں اور دوسرے دن طاق نمبر والى – اس سب كے باوجود ہاہا کار مچی رہتى ہے انقلابى حكومت نے زير زمين ريل گاڑی کا منصوبہ بنايا تها جو چھ سات برس قبل مكمل ہو گیا ليكن مسئلہ صرف جزوى طور پر حل بوا- شہر میں نہايت عمده بسيں بهى چل رہى ہیں جن کے اسٹاپ ديكهنے سے تعلق ركهتے ہیں <ref>https://www.pbs.org/wgbh/pages/frontline/tehranbureau/2011/10/tehran-and-the-dream.html</ref><ref>https://www.theguardian.com/world/iran-blog/2014/mar/10/irans-government-steps-up-efforts-to-tackle-pollution</ref>
 
تہران ایک بدسورت اور بڑے گاؤں کے طور پر جانا جاتا ہے <ref>https://www.pbs.org/wgbh/pages/frontline/tehranbureau/2011/10/tehran-and-the-dream.html</ref>
 
تمام آلودگی کی وجہ سے تہران اکثر سموگ میں ڈوبا رہتا ہے۔ تہران میں روزانہ تقریبا 2270 افراد خراب ہوا سے متعلق بیماریوں کی وجہ سے ہلاک ہوجاتے ہیں.<ref>https://www.theguardian.com/world/iran-blog/2014/mar/10/irans-government-steps-up-efforts-to-tackle-pollution</ref>
 
استنبول کے مقابلے میں ، تہران کی عمارتیں اور انفراسٹرکچر بہت پسماندہ ہے ، جبکہ استنبول خود خلیجی ممالک کے شہروں کے مقابلے میں بہت پسماندہ اور غیر ترقی یافتہ ہے۔
 
== حوالہ جات ==