"بخت نصر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Wahab (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) لنکسٹر کا تجرباتي استعمال |
||
سطر 1:
دور(605۔۔۔562 ق م ) [[بابی لونیا]] کا بادشاہ ۔ زمانہ شہزادگی میں مصر فتح کیا۔ اپنے باپ [[نبولا سر]] کے بعد تخت پر بیٹھا۔ 597ء ق م میں یہوداہ (جودیا) بغاوت فرو کی۔ اس علاقے میں دوبارہ بغاوت ہوئی تو یروشلم کو تباہ کر دیا۔ (586 ق م ) اور چار ہزار یہودیوں کو گرفتار کرکے [[بابل]] لایا۔ یہودیوں کی اس قید کو [[بابل کی اسیری]] کہا جاتا ہے۔ اس عہد میں سلطنت کی زیادہ تر دولت[[ بابل]] کی قلعہ بندی اور تعمیرات پر خرچ کی اس کا محل عجوبہ روزگار تھا۔ بابل کے معلق باغات سات عجائبات اسی نے بنوائے تھے۔ بابل علم و ادب اور تہذیب و تمدن کا بہت بڑا مرکز تھا۔
[[
[[
|