"اکالی پھولا سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ہندوستانی جرنیل |
م خودکار: درستی املا ← جنھوں |
||
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''اکالی پھولا سنگھ''' (1761–1823) سری [[اکال تخت]] صاحب کے جتھیدار تھے۔ آپ [[مہاراجہ رنجیت سنگھ]] کے دور میں ایک عظیم سکھ ہیرو اور بااثر مذہبی شخصیت تھے۔ آپ ایک ندھڑک اور جانباز جرنیل تھے،
آپ کے والد ایشر سنگھ، نشانوالی مثل سے متعلق تھے اور انہوں نے 1762 میں سکھوں کے بڑے قتل عام (وڈے گھلوگھارے) کے دوران احمد شاہ درانی کی فوجوں سے لڑتے ہوئی شہادت پائی۔ اس کے بعد آپ کی دیکھ بھال ھ شہید مثل کے بابا نرین سنگھ نے کی،
فوجی کارروائیوں میں مصروف رہنے کے باوجود بابا پھولا سنگھ نے دھرم اور سماجی اصلاح کے کام کو فراموش اور نظر انداز نہیں کیا اور اپنی تعلیمات سے کئی بد رسوم کو دور کیا۔ 1800 میں بابا اپنے جتھے کے ساتھ امرتسر آگئے اور گردھام کی سیوا سنبھال لی۔ آپ کے ہی حکمُ پر مہاراجا رنجیت سنگھ کو کسی کوتاہی پر مذہبی جرمانہ کیا گیا اور اس کو مہاراجا نے دل و جاں سے قبول کیا تھا۔
|