"اسلامی خطاطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 3:
 
'''اسلامی خطاطی''' دراصل دستی تحریر اور [[خطاطی]] کو فنکارانہ انداز سے پیش کرنے کا نام ہے۔ یہ عموماً مشترکہ اسلامی ثقافتی ورثہ رکھنے والے ممالک میں دکھائی دیتی ہے۔ اس میں [[عربی خطاطی]]، [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی خطاطی]]، [[فارسی خطاطی]] اور [[ہندوستانی خطاطی]] شامل ہیں۔<ref name="Bloom">{{cite book |last=Blair |first=Sheila S. |title=The art and architecture of Islam : 1250–1800 |year=1995 |publisher=Yale University Press |location=New Haven |isbn=0-300-06465-9 |edition=Reprinted with corrections |author2=Bloom, Jonathan M.}}</ref><!--{{rp|218}}--><ref name="ens">Chapman, Caroline (2012). ''Encyclopedia of Islamic Art and Architecture'', {{ISBN|978-979-099-631-1}}</ref> اسے عربی میں خطِ اسلامی یعنی اسلامی ڈیزائن کہا جاتا ہے۔<ref name="typography">{{cite web| title=Arabic calligraphy as a typographic exercise| url=http://ilovetypography.com/2008/07/10/arabic-calligraphy-as-a-typographic-exercise/ |author=Julia Kaestle |date=10 July 2010}}</ref>
اسلامی خطاطی کا [[قرآن]] سے بڑا گہرا تعلق ہے اور قرآنی آیات اور سورتوں کو اس طرزِ خطاطی میں خوب استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم اسلامی خطاطی محض مذہبی متون، اشیا یا مقامات تک محدود نہیں۔ دیگر اسلامی فنونِ لطیفہ کی مانند اسلامی خطاطی بھی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے متعلق ہے۔<ref>Blair, Sheila S. (Spring 2003). "The Mirage of Islamic Art: Reflections on the Study of an Unwieldy Field". ''The Art Bulletin''. '''85''': 152–184 – via JSTOR.</ref><!--{{rp|222}}--> اسلامی خطاطی کی بنیاد اس عقیدے پر نہیں کہ اسلام میں تصویر کشی کی ممانعت ہے بلکہ اس لیے کہ اسلام میں لکھائی اور لکھنے سے متعلق امور کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔<ref>Allen, Terry (1988). ''Five Essays on Islamic Art''. Sebastopol, CA: Solipsist Press. pp. 17–37. {{ISBN|0944940005}}.</ref> یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ پیغمبر اسلام [[محمد]] نے ایک بار کہا تھا کہ: "{{اقتباس|خدا نے پہلی چیز جو پیدا کی وہ قلم تھی"۔تھی۔}}<ref name=":1">Roxburgh, David J. (2008). ""The Eye is Favored for Seeing the Writing's Form": On the Sensual and the Sensuous in Islamic Calligraphy". ''Muqarnas''. '''25''': 275–298 – via JSTOR.</ref>
اسلامی خطاطی کی دو اہم شاخیں ہیں: [[خط کوفی|کوفی]] اور [[خط نسخ|نسخ]]۔ دونوں میں مزید شاخیں اور علاقائی اثرات پائے جاتے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ میں نو آبادیاتی دور کے بعد اسلامی خطاطی کو جدید فنون لطیفہ میں بھی ڈھالا گیا اور آج کل [[کیلیگرافیٹی]] کا رحجان بھی بڑھ رہا ہے۔