"کملیشور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: پیدائش: 1932 انتقال: 2007ء ہندی کے مشہور ادیب۔کملیشور کی مشہور کتاب ’کتنے پاکستان‘ برصغیرمیں نہایت مق...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Kamleshwar.jpg|framepx|thumb|left|کملیشور]]پیدائش: 1932
 
انتقال: 2007ء
 
ہندی کے مشہور ادیب۔کملیشورادیب۔ منی پور میں پیدا ہوئے۔ کملیشور کی مشہور کتاب ’کتنے پاکستان‘ برصغیرمیں نہایت مقبول رہی۔انہوں نے تقریباً دس ناول، کئی مختصر کہانیاں اور کئی کتابوں کی تصنیف کی ہے۔ان کی تصنیف میں موضوع سے لے کر لکھنے کے انداز میں تنوع پایا جاتاہے۔انہوں نے فلموں کا سکرین پلے اور سکرپٹ بھی لکھیں ۔
 
ان کے مشہور ادبی کارناموں میں ' آندھی‘، ’لوٹے ہوئے مسافر‘، ’تیسرا آدمی‘، ’کہرا‘ اور ’ماس کا دریا‘ شامل ہے۔کملیشور کی ادبی خدمات کے لیے ہندوستانی حکومت نے انہیں سال دوہزار چھ میں اعلی شہری اعزاز پدم بھوشن سے نوازہ گیا۔ان کے مشہور ناول ’ کتنے پاکستان کے لیے‘ انہیں سنہ دو ہزار تین میں ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ سے نوازہ گیا ۔
سطر 10:
 
[[Category:ہندوستانی شخصیات]]
 
[[en:Kamleshwar]]