"بو علی شاہ قلندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 180:
آپ کو پان بہت پسند تھا،اور آپ ہمیشہ پان کھاتے تھے
 
اور لوگ آپ کے پان کاکو بقیہبطعر تبرک حاصل کرکے استعمال کرتے اور بیماریبیماریوں سے شفا لاتےپاتے
 
آپ کی ذات وہ مبارک ہستی ہے،جنہیں مسلمان ،ہندو اور سکسکھ برابر مانتے ہیں
 
ہندو آج بھی ان کی مناقب پڑھتے اور گاتے ہیں،ان کو ایشور(خدا) کا اوتار(مظہر) سمجھتے ہیں،اور ان کی نیاز میں پان اور لڈو دیتے ہیں اور پیتل کے دیے جلاتے ہیں،اور مرادیں پاتے ہیں
 
آپ پانی پت میں ایک حجرہ میں رہتے تھے
 
اور حجرہ مبارک کے دروازہ پر پردہ ہوتا تھا
سطر 192:
جس کو حاضری کی اجازت ملتی،صرف وہی پردہ اٹھاکر اندر آسکتا تھا
 
بعد ازاں سیدی [[سید غوث علی شاہ|غوث علی شاہ قلندر]] نے وہاں قیام فرمایا
 
== حضرت بوعلی قلندر کی نذر ==
حضرت بوعلی قلندر پاک کی نیاز گوشت کی یخنی،دہی کی لسی اور پتلی اور پتلی روٹی ہے،جس قدر ہو سکے احتیاط سے تیار کرے،تیار کرتے وقت حتی الامکان باوضو رہے،درود سلام سے لبوں کو زینت دے،اور نیاز شریف تیار کرکے فاتحہ شریف پڑھ کر حضرت بوعلی قلندر پاک کی روح پر فتوح کو ایصال ثواب کرے