"خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏خَلیہ کی تعریف: درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 3:
[[فائل:KHULIYAAT.PNG|تصغیر|بائیں|350px|شکل ا۔ خلیات کی دو بنیادی اقسام؛ [[حقیقی المرکز]] اور [[بدائی المرکز]]۔ خلیات کو بنانے والے مختلف اقسام کے [[عضیات]] کی مزید وضاحت کے لیے متن دیکھیے۔]]
<small><span style='color: Green'>''خلیہ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: [[خلیہ (ضد ابہام)]]''</span></small>
 
'''خَلیہ''' <small>([[عربی]]: خلية. [[فارسی]]: یاخته. [[انگریزی]]: Cell)</small> تمام جانداروں کی ساخت اور فعل کی اِکائی ہے۔ آسان الفاظ میں جس طرح مکان اینٹوں سے مل کر بنتا ہے اور اینٹ ہی مکان کی بنیادی اکائی ہے۔ اسی طرح انسان اور تمام جاندارخلیوں سے مل کر بنتے ہیں اور خَلیہ ہی انسان اور تمام جانداروں کی بنیادی اکائی ہے۔
عمومی طور پر خَلیہ کو تمام زندہ اجسام کی بنیادی ساختی و فعلیاتی اکائی تصور کیا جاسکتا ہے، مگر پھر یہ خَلیہ بھی بذات خود مزید ذیلی ساختی اور فعلیاتی اکائیوں سے ملکر بنا ہوتا ہے۔۔ ایک خَلیہ وہ تمام افعال (مثلا تغذیہ و نمو، اخراج وتولید اور تنفس وغیرہ) انجام دیتا ہے جو کسی جاندار کو {{ٹ}} [[حیات]] {{ن}} کی بقا کے لیے درکار ہوتے ہیں۔