"جھیل سیف الملوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
==جهیل سیف الملوک ==
[[تصویر:Saif21.jpg|thumb|left|جھیل سیف الملوک]]
'''جھیل سیف الملوک''' [[ناران]] [[پاکستان]] میں 3224 [[میٹر]]/10578 [[فٹ]] کی بلندی پر واقع ہے۔ [[ناران]] کے قصبے سے جیپ یا پیدل اس تک پہنچا جا سکتا ہے۔ یہ ایک انتہائ خوبصورت جھیل ہے۔ [[ملکہ پربت]]، اور دوسرے پہاڑوں کا عکس اس میں پڑتا ہے۔ سال کے کچھہ مہینے اس کی سطح برف سے جمی رہتی ہے۔
== داستان سیف الملوک==
ایک منظوم قصّه ـ یه داستان هے پری بدیع الجمال اور شہزاده سیف الملوک کی ـ پنجابی کے مشہور شاعر جناب [[میاں محمد بخش]] صاحب نے اس کو لکها ـ
یه داستان صرف ایک کہانی هی نہیں هے ـ اس میں توحید کے پرچار کے علاوه سماج سدهار باتیں بهی هیں ـ اس داستان کے بہت سے اشعار اب [[پنجابی]] میں محاورات کے طور پر استعمال هوتے هیں ـ
[[زمرہ:پاکستان]]