"جوہری ہتھیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:صوتی مضامین
سطر 20:
 
جوہری یا مرکزی ہتھیاروں کی اقسام کے لحاظ سے انکو پہنچانے والے ذرائع بھی مختلف اختیار کیے جاتے ہیں جو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ گرائے یا پھنکے جانے والے مرکزی ہتھیاروں کے کا توڑ نہ کیا جاسکے اور ان کے خلاف کوئی [[پیشگی بچاؤ]] (pre-emptive) کا اسلحہ چلانا بھی ناممکن نہیں تو مشکل تر ضرور ہو۔
==ایٹم بم کے کام کرنے کا طریقہ کار==
ایٹم بم کا بنیادی جز ہے یورینیم۔ جب ہم یورینیم پہ نیوٹران کی بمباری کرتے ہیں تو یورینیم کا نیو کلئیس دو اجزا میں ٹوٹ جاتا ہے جس کے ساتھ ہی کئی میگا جول کی انرجی بھی خارج ہوتی ہے جو کہ تباہی کا سبب بنتی ہے....
==ایٹم بم کی حفاظت==
ایٹم بم کو ایک خاص ٹمپریچر پہ رکھا جاتا ہے کیونکہ اگر ٹمپریچر بڑھا تو نیوٹران نے جا کہ ضرب لگا دینی ہے اور ایک چین ری ایکشن وقوع پزیر ہو جانا ہے...
پھر بھی اس کو محفوظ رکھنے کے لیے نیوٹران اور یورینیم کے درمیان میں نائٹروجن کے راڈز (rods) رکھے جاتے ہیں جن کا کام ہوتا ہے کہ اگر کوئی غلطی سے نیوٹران خارج ہو بھی جائے تو وہ راڈ اس نیوٹران کو ہزف کر لے اگے نا جانے دے جب کسی جگہ کو ایٹم بم سے ہٹ کرنا ہوتا ہے تو ان راڈز کو بے اثر کر دیا جاتا ہے تب وہ نیوٹران سیدھا جا کہ ہٹ کر لیتا ہے
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:1945ء کی متعارفات]]