"صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تعارف: درستی املا, درستی قواعد, روابط شامل کیے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 2:
{{Infobox Former Subdivision
|native_name =
|conventional_long_name = پنجاب<br/>Punjab
|common_name = Punjabپنجاب
|nation = Britishبرطانوی Indiaہند
|status_text = برطانوی مستعمر
|era = نئینو سامراجیت
|year_start = 1849
|date_start =
سطر 12:
|year_end = 1947
|date_end = 14 اگست
|event_end= تقسیمتقسیمِ ہند
|event1 =
|date_event1 =
سطر 30:
|footnotes =
}}
'''صوبہ پنجاب''' 1849 میں [[برطانوی ہند|برطانوی راج]] کے دوران [[برطانوی ہند]] کا ایک صوبہ تھا۔ [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] نے پنجاب کی تاریخی عسکری اور دفاعی اہمیت کے بعد کو سمجھتے ہوئے اسے [[برطانوی ہندوستان]] میں شامل کیا۔ [[صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)|پنجاب]] [[برطانوی ہندوستان]] میں شامل ہونے والے آخری علاقوں میں سے ایک ہےاس وقت مغلوں کے بعد یہاں پر مہاراجا رنجیت سنگھ کی قائم کی گئیں حکومت تھئ ۔ یہ پانچ ڈویژنزڈویژنوں لاہور، دہلی، جالندھرجالندھر، ،راولپنڈی،راولپنڈی، ملتان اور بہت سی [[نوابی ریاستوںریاست]]وں پر مشتمل تھا۔جن میں قابل ذکر بہاولپور کی ریاست ہےہے۔
 
علاقائی بولی پنجابی کا لفظ پنج کا مطلب ہے پانچ اور آب کا مطلب دریا۔ پنجاب یعنی پانچ دریاوں کی سرزمین جو اسے سیراب کرنے والے پانچ دریاوں راوِی، ستلج، جہلم، چناب اور بیاس کی وجہ سے دیا گیا ہےان پانچوں دریاؤں کے نام رگ وید میں بھی درج ہے انڈس ویلی کی دس ہزار سال قبل مسیح کی تاریخ جس کی دریافت شہداء تاریخی مقامات ہڑپہ اور موہنجوداڑو ہیں [[چندر گپت موریا]] خاندان کا دور حکومت 550 قبل مسیح کا زمانہ جن کا دار الحکومت ٹیکسلا رہا ہے۔اس ٹیکسلا پر 324 قبل مسیح میں سکندر اعظم نے حملہ کیا اور لڑتا ہوا جل بھگیا چاہا کے راجپوت بادشاہ راجا [[پورس]] سے تاریخی جنگ ہوئی جو دریائے جہلم کے کنارے پر تھے۔ 712 میں [[محمد بن قاسم]] پنجاب کے جنوبی حصہ ملتان تک آیا جو عربوں کی آمد کا دور تھا۔ [[تیموری خاندان]] کے [[مغلیہ سلطنت|مغل بادشاہوں]] کے دور حکومت کے بعد مہاراجا [[رنجیت سنگھ]] نے پنجاب پر قبضہ کر لیا اور پھر انگریزوں نے اٹھارہ سو انچاس میں اس پر قبضہ کرلیا۔ 1947 کی ہونے والی [[تقسیم ہند]] کے نتیجے میں پنجاب کو بھی دو حصوں میں بانٹ دیا گیا: [[مشرقی پنجاب]] بھارت کے حصے میں آیا اور [[مغربی پنجاب]] پاکستان کے حصے میں آیا۔ موجودہ دور میں اس میں [[بھارتی پنجاب]]، [[چنڈی گڑھ]]، دہلی، [[ہریانہ]]، [[ہماچل پردیش]] اور [[پاکستانی پنجاب]]، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا (1901 تک)شامل ہیں۔