"پرتگیزی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 67:
}}
 
'''پرتگیزی زبان''' یا [[پرتگالی زبان]] ایک یورپی زبان ہے۔ دراصل یہ [[پرتگال]] کی قومی زبان ہے لیکن پرتگال کی کئی سابقہ مقبوضات میں بھی رائج ہے جن میں [[برازیل]]، [[موزمبیق]]، [[انگولا]]، [[کیپ ورڈی]]، [[گنی بساؤ]] اور [[ساؤ ٹومے و پرنسپے]] شامل ہیں۔ٰ یٰٰٰہہیں۔یہ [[مکاؤ]] ([[چین]])، [[مشرقی تیمور]] ، [[استوائی گنی]] میں بھی [[دفتری زبان]] ہے۔ٰہے۔
 
یہ دنیا میں بولے جانے والی پانچویں بڑی زبان ہے۔ یہ [[جنوبی امریکا]] میں بولے جانے والی سب سے بڑی زبان ہے۔ یہ یورپی اتحاد کی دفتری زبان مانی گئی ہے۔