"ابراہیم جلیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: درستی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 2:
وفات: 1977
 
ادیبابراہیم اورجلیس صحافی11 تھے۔اگست [[حیدرآباد،1922<ref>{{Cite دکنbook|title=اردو ڈائجسٹ، اگست 2021|year=2021|pages=195}}</ref> کو ہندوستان کے شہر بنگلور، حیدر آباد دکن]] میں پیداہوئے۔پیدا ہوئے۔ ادیب اور صحافی تھے۔ [[علی گڑھ]] مسلم یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ 1948ء میں پاکستان آ گئے۔ کچھ عرصہ فری لانسر رہے۔ پھر [[روزنامہ جنگ]] کراچی کے ادارہ تحریر میں بطورِ کالم نویس شامل ہو گئے۔ 1972میں روزنامہ حریت کراچی اور 1976ء میں [[روزنامہ مساوات]] کراچی کے مدیر مقرر ہوئے۔ 14 سال کی عمر میں پہلا مضمون حیدرآباد دکن کے مؤقر روزنامہ رہبر دکن میں شائع ہوا۔ اور اسی سے ادبی زندگی کا آغاز ہوا۔ تصانیف میں افسانوں کے پانچ مجموعے (چالیس کروڑ بھکاری، آزاد غلام، دو ملک ایک کہانی، جیل کے دن جیل کی راتیں، زمین جاگ رہی ہے) ہیں۔ [[روس]]، [[چین]] اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] کے سفرنامے اور ایک سٹیج ڈراما اجالے سے پہلے قابلِ ذکر ہیں۔
 
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:اردو نثر نگار]]