"ساحہ (ضدابہام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: * لفظ field یا فیلڈ کی تلاش یہاں لاتی ہے۔ یہ صفحہ طبیعیات سے متعلق ہے، ساحہ کے دیگر استعمالات کے لیۓ د...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
* ڈومین / Domain کا ترجمہ [[طب]] ، [[حیاتیات]] ، [[ہندسیات]] اور [[ریاضی]] سمیت تمام [[سائنس]] کے شبعہ جات میں ایک ہی ہے یعنی ، ساحہ (جمع : ساحات)
* لفظ field یا فیلڈ کی تلاش یہاں لاتی ہے۔ یہ صفحہ [[طبیعیات]] سے متعلق ہے، ساحہ کے دیگر استعمالات کے لیۓ دیکھیۓ [[ساحہ (ضدابہام)]]
* اسی سے ملتا جلتا ایک اور لفظ ساح ہوتا ہے جو کہ مسافرت کے مفہوم میں آتا ہے جبکہ ساحہ domain کے مفہوم میں آتا ہے
* ساحہ field کو کہا جاتا ہے۔ اردو میں اسکے لیۓ میدان نامی ایک اور لفظ عام ہے لیکن چونکہ [[طب]] و [[حیاتیات]] سمیت [[سائنس]] کے دیگر تمام شعبہ جات میں میدان کا لفظ [[Domain]] کے لیۓ زیادہ موزوں ہے اور اس ویکیپیڈیا پر میدان ، domain کے لیۓ ہی استعمال ہوا ہے لہذا ابہام سے بچنے کی خاطر ساحہ کی اصطلاح field کے لیۓ اختیار کی گئی ہے۔ یہ ایک عربی لفظ ہے اور اسکی جمع ساحات ہوتی ہے۔ اگر آپ کے پاس اسے سے بہتر متبادل موجود ہو تو آپ اسے بیان کرسکتے ہیں اور تمام ارکان ویکیپیڈیا کی راۓ لے کر اگر اتفاق ہوگیا ہو اسے تبدیل کردیا جاۓ گا۔
===ریاضی===
ریاضی کے لیۓ اسکو ، میدان (ریاضی) ، لکھا جاۓ گا۔
* علم [[ریاضی|الحساب]] میں اس لفظ کے استعمال کے لیۓ دیکھیۓ [[ساحہ (ریاضی)]]
* ریاضی میں کسی [[عمل (ریاضی)|عمل]] کا [[ساحہ (ریاضی)|ساحہ]]
* کسی [[نسبت (ریاضی)|نسبت]] کا ساحہ
* ریاضی میں [[جزوی مرتب مجموعہ|جزوی مرتب مجموعات]] (partially ordered sets) کا مطالعہ، دیکھیۓ [[نظریہ ساحہ]]
* [[حلقہ (ریاضی)|حلقہ]] (Ring) سے متعلق ساحات
** ایک [[ساحہ (حلقی نظریہ)|حلقی نظریاتی ساحہ]] (ring-theoretic domain)
** ایک [[متحد ساحہ]] (integral domain)
** [[اقلیدسی ساحہ]] (Euclidean domain)
* [[مفتوح مجموعہ|مفتوح]] (Open) اور [[متصل فضاء|متصل]] [[مجموعہ|مجموعات]] کے ساحات
* [[ریاضیاتی منطق]] (mathematical logic) میں [[ساحہ مباحثہ]] (domain of discourse)
===حیاتیات===
* علم الحیاتیات میں اس لفظ کے استعمال کے لیۓ دیکھیۓ [[جماعت بندی]]، جہاں یہ جانداروں کی ابتدائی تقسیم کے درجہ میں انگریزی کے Domain کے متبادل کے طور استعمال ہوتا ہے۔
 
 
 
{{Template:Disambig}}
 
[[زمرہ:طبیعیات]]