"احمد سرہندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
کچھ ترمیم
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 227:
 
(تحریروتحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)
 
مصور پاکستان محسن ملت مفسر قرآن حکیم الامت قلندر لاہوری علامہ ڈاکٹر [[محمد اقبال]] رحمتہ اللہ علیہ نے آپ رحمتہ اللہ علیہ کے بارے فرمایا
 
حاضِر ہُوا میں شیخِ مجدّدؒ کی لحَد پر
 
وہ خاک کہِ ہے زیرِ فلک مطلعِ انوار
 
اس خاک کے ذرّوں سے ہیں شرمندہ ستارے
 
اس خاک میں پوشیدہ ہے وہ صاحبِ اسرار
 
گردن نہ جھُکی جس کی جہانگیر کے آگے
 
جس کے نفَسِ گرم سے ہے گرمیِ احرار
 
وہ ہِند میں سرمایۂ ملّت کا نِگہباں
 
اللہ نے بروقت کیا جس کو خبردار
 
کی عرض یہ میں نے کہ عطا فقر ہو مجھ کو
 
آنکھیں مری بِینا ہیں، و لیکن نہیں بیدار!
 
آئی یہ صدا سلسلۂ فقر ہُوا بند
 
ہیں اہلِ نظر کِشورِ پنجاب سے بیزار
 
عارف کا ٹھکانا نہیں وہ خِطّہ کہ جس میں
 
پیدا کُلَہِ فقر سے ہو طُّرۂ دستار
 
باقی کُلَہِ فقر سے تھا ولولۂ حق
 
 
 
 
 
 
تِ سرکار‘!
 
== بيرونی روابط ==