"ایوب خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏صدرِ پاکستان 1958–1969: متعصبانہ معلومات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
ترویج اردو (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4746723 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم ردِّ ترمیم)
سطر 50:
 
== صدرِ پاکستان 1958–1969 ==
 
وہ اللہ کی دی گی شریعت نافذ نہیں کرتا تھا بلکہ کفر انسانی شریعت پر ملک چلاتا تھا، اس بنا پر وہ ایک کافر مرتد طاغوت تھا۔
 
صدر [[اسکندر مرزا]] سے اختلافات کی بنا پر مرزا صاحب سے ایوب خان کے اختلافات بڑھتے گئے اور بلا آخر ایوب خان نے [[پاکستان]] کی صدارت سنبھال لی اور[[اسکندر مرزا]] کو معزول کر دیا۔ قوم نے صدر ایوب خان کو خوش آمد ید کہا کیونکہ پاکستانی عوام اس دور میں غیر مستحکم جمہوریت اور بے وفا سیاست دانوں سے بیزار ہو چکی تھی۔ جلد ہی ایوب خان نے [[ہلال پاکستان]] اور فیلڈ مارشل کے خطابات حاصل کر لیے۔ ایوب خان نے 1961 میں آئین بنوایا جو صدارتی طرز کا تھا اور پہلی دفعہ تحریری حالت میں انجام پایا۔ اس آئین کے نتیجے میں 1962 میں عام انتخابات ہوئے اور مارشل لا اٹھا لیا گیا۔ لیکن دیکھا جائے تو یہ جزوی طور پر تھا۔ ان انتخابات میں صدر ایوب خان کے مدِ مقابل سب سے اہم حریف مادرِ ملت [[فاطمہ جناح]] تھیں جو قائد اعظم کی بے پناہ مقبولیت کے باوجود ہار گئیں۔ یہی وجہ ان انتخابات کو مشکوک بناتی ہے۔