"براہوی قبائل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 15:
== بنگلزئی بلوچ ==
 
== رودینی براہوئیبلوچ ==
 
=== <ref>تاریخ نویس رشید زیب رودینی کردگاپ ضلع مستونگ رشیداحمد بن نیک محمد بن عزت خان بن دوست محمد بن گورگین بن رحیم بخش بن عزت خان بن بہارشاہ برادر توہو بن اسماعیل بن رودین</ref>میر رودین خان رودینی خوانین قلات کے مورث اعلیٰ امیر میروخان میرواڑی براہوئی کے بھائی ہیں ۔ ===
رودین بن ابراہیم بن ہَمَّل بن براہیم بن خیر دین بن قمبر بن ہاشم ہاشم بن ابراہیم بن زگر رودین کے کل 16 بیٹے ہیں:
 
1 :۔ دلشاد - طائفہ دلشادزئی یہ طائفہ گِدر سوراب کوئٹہ اور ایران میں آباد ہے۔
 
2:۔ یعقوب خانزئی :۔ یہ طائفہ ترکمانستان ، روس مشہد ، سرخس اور ایران وغیرہ میں آباد ہیں۔
 
سردار یعقوب خان رودینی انہی طائفہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
 
3:۔ غلام زئی یہ طائفہ ایران شہر زابل اور امارات میں آباد ہیں ۔
 
4:۔جمالزئی :- یہ طائفہ کوئٹہ سوراب گِدَر اور ایران میں آباد ہے موجوده سربرا ميرحسين خان حسين زئی ڈاکٹر بشیر احمدرودینی
 
5:۔جئیندزئی :- یہ طائفہ گدر پنجگور خضدار اور مکران میں آباد ہے موجودہ سربراہ سردار عبدلحکیم اور میر خدا رحیم پسران سردار علی خان رودینی
 
6:۔قائم خانزئی یہ طائفہ واشک خاران روتوک سراوان ایران میں آباد ہے موجودہ سربراہ سردارعبدالرحمن گل احمد
 
7:۔ننگر زئی یہ طائفہ سوراب گدر حب چوکی میں آباد ہے
 
8:۔محمد زئی یہ طائفہ نواب شاہ سانگڑہ کرخ لاڑکانہ اورکوئٹہ میں آباد ہے
 
9:۔پرکانی:- یہ طائفہ آشخان کردگاپ گوری سرلٹ خاران ڈیرہ مراد جمالی نواب شاہ اور افغانستان ایران میں آباد ہے موجودہ سربراہ سردارشیرخان سردار ہاشم نوراحمد میرعثمان پرکانی
 
10:۔رمضان زئی یہ طائفہ یزد نمروز زابل بندر عباس میں آباد ہے موجودہ سربراہ توکل خان رودینی بندر عباس
 
11:۔رودینزئی :- یہ طائفہ کے کچھ لوگ ہے وہ اپنا شناخت نہیں کرسکتے
 
12:۔شاہیگ زئی یہ طائفہ گرگینہ کوئٹہ نوشکی اور سندہ حیدرآباد نواب شاہ میں آباد ہے موجودہ ٹکری محمد عمررودینی میر حاجی عبدالقیوم۔عبدالخالق عبدالستار۔عبدالکریم خان محمداسماعیل
 
13:۔اسماعیل زئی یہ طائفہ گرگینہ مستونگ کوئٹہ خاران نوشکی حیدرآباد نواب شاہ سفار قندہاری نمروز اولوسولی زاھدان لوتک ایرانشہر سراون بمپورزابل اورعرب امارات میں آباد ہے موجودہ سربراہ حاجی ظاہر حاجی اشرف حاجی عبد الحق نیک محمد عبدالکریم ۔حبیب خان قندہاری ۔امیرحمزہ ایران
 
14:۔زہروزئی یہ طائفہ کوئٹہ مستونگ پنچپائی گدرسوراب چاغی نوشکی میں آباد ہے موجودہ سربراہ عبدالرشید عبدالسلام محمدابراہیم سجادخان
 
15:۔دینارزئی :- یہ طائفہ آشخان کردگاپ قلات کوئٹہ زاہدان میں آباد ہے موجودہ سربراہ سردار فخرالزمان میرمحمدصدیق محمد وحید میرمجیب الرحمن میر رسول بخش
 
16;. داد زئی ،یہ طائفہ سوراب کلی رودینی دمب میں موجود ہے جس کے سربراہ ٹکری علی احمد رودینی ۔
 
== رئیساڑی /رئیسانی براہوئی ==