"روبوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مضمون مع مختصر وضاحت
سطر 39:
* ایک [[شمارندی اعدادی تضبیط|شمارندی اعدادی تضبیط (CNC)]] کو بعض اوقات روبوٹ کہا جاتا ہے۔
* ایک [[صنعتی روبوٹ|کارخانی خودکار بازو (factory automation arm)]] کو عموما ایک روبوٹ ہی تصور کیا جاتا ہے۔
* کوئی بھی [[کھلونا]] کہ جس کی ساخت [[انسان نما]] ہو (مثلا [http://www.sony.net/SonyInfo/QRIO/ QRIO]{{wayback|url=http://www.sony.net/SonyInfo/QRIO/ |date=20070320142324 }}) تو اسے روبوٹ ہی تصور کر لیا جاتا ہے۔
 
== مختلف تعریفیں ==
سطر 45:
جیسا کہ اب تک کہ بیان سے اندازہ ہوچکا ہوگا کہ روبوٹ کی کوئی ایک مستحکم اور متعین تعریف نہیں ہے، مختلف ماہرین اور مختلف ادارے اس کی مختلف تعریفیں بیان کرتے ہیں مگر یہ حقیقت بھی اپنی جگہ ہے کہ انکا بنیادی مفہوم ایک ہی ہوتا ہے جو اوپر توصیف روبوٹ کے قطعہ میں پیش کیا گیا ہے۔
* [[عالمی معیار]] ISO 8373 کی تعریف
:* ایک خود تضبیطی، قابل ِپروگرام ِمکرر، کثیرالمقاصد، تین یا مزید الجہتی قابل ِصارفی ترامیم ؛ جو صنعتی خودکار استعمالات کے لیے ثابت بھی ہو سکتا ہے اور یا پھر متحرک بھی {{ر}} <ref>{{Cite web |url=http://www.dira.dk/pdf/robotdef.pdf |title=روبوٹ کی تعریف کے بارے میں ایک دستاویز (پی ڈی ایف فائل) |access-date=2007-03-16 |archive-date=2007-06-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070628064010/http://www.dira.dk/pdf/robotdef.pdf |url-status=dead }}</ref> {{ڑ}} <br/> {{د}} An automatically controlled, reprogrammable, multipurpose, manipulator programmable in three or more axes, which may be either fixed in place or mobile for use in industrial automation applications. {{دخ}}
* صنعتی روبالیات کے بانیوں میں سے ایک، Joseph Engelberger کا کہنا ہے کہ
:* میں روبوٹ کی تعریف تو نہیں کر سکتا، ہاں جب اسے دیکھتا ہوں تو پہچان جاتا ہوں {{ر}} <ref>[http://science.howstuffworks.com/robot.htm چیزیں کیسے کام کرتی ہیں کہ بارے میں ایک موقع آن لائن]</ref>{{ڑ}} <br/>{{د}} I can't define a robot, but I know one when I see one." {{دخ}}
* بمطابق [http://dictionary.cambridge.org/ کیمبرج لغت{{زیر}} آن لائن]
:* خودکار کام انجام دینے کے لیے ایک آلہ، جو شمارندے سے تضبیط کیا جاتا ہے۔ {{ر}} <ref>{{Cite web |url=http://dictionary.cambridge.org/define.asp?key=68311&dict=CALD |title=کیمبرج لغت کا موقع آن لائن: روبوٹ کے بارے میں |access-date=2007-03-17 |archive-date=2007-12-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20071211053112/http://dictionary.cambridge.org/define.asp?key=68311&dict=CALD |url-status=dead }}</ref> {{ڑ}}<br/> {{د}} A machine used to perform jobs automatically, which is controlled by a computer. {{دخ}}
== تاریخ ==
 
ایک [[میکانیکی]] نظام رکھنے والے [[حیات|جاندار]] اور بطور خاص [[انسان]] کا تصور بہت قدیم ہے اور [[دُنیا|دنیا]] کے مختلف ممالک کی [[علم الاساطیر|افسانوی اور دیومالائی]] داستانوں میں ملتا ہے۔ مگر حقیقی اور سائنسی معنوں میں ایک روبوٹ کا قدیم ترین تصور {{ٹ}} [[جابر بن حیان]] {{ن}} نامی ایک [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] کے یہاں ملتا ہے جس نے انسان سمیت مختلف الانواع جانداروں کو [[میکانیکی]] طور پر بنانے کے بارے میں طریقۂ کار بیان کیے (انگریزی ویکیپیڈیا کے مطابق) اور غالب امکان ہے کہ اس نے یقینا{{دوزبر}} کسی نہ کسی درجہ (گو ابتدائیییی ہی صحیح) پر روبالات کی تیاری کی عملی کوشش بھی کی ہوگی کیونکہ ایک سائنس دان کی فطرت اسے صرف لکھنے تک محدود نہیں رکھ سکتی، لیکن اس کے اس کام کا کوئی نمونہ دستیاب نہیں (کم از کم اس تحریر کے وقت تک)۔
 
غرض یہ کہ روبوٹ کا تصور انسانی تاریخ میں بہت قدیم ہے۔ 450 قبل مسیح ایک [[يونانی|یونانی]] Archytas نے ایک ایسے پرندے کا تذکرہ (یا تصور) کیا کہ جو [[بھاپ]] سے متحرک ہو سکتا تھا۔ Heron نامی [[اسکندریہ]] کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ اس نے 10 تا 70 سال بعد المسیح متعدد [[خودکاریہ|خودکاریہ (automata)]] بنائے۔ {{ٹ}} [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] {{ن}}، [[الجزاری]] نے کئی خودکاریہ مثلا ساعت الماء (آبی گھڑی)، گھریلو استعمال کی نیم خودکار اشیاء اور موسیقی کے آلات کو خودکار (جو [[آبی]] [[قوت]] سے چلتے تھے) تیار کرنے کے تجربات کیے{{ر}} <ref>{{Cite web |url=http://www.finns-books.com/auto.htm |title=الجزاری کی خودکاریہ (automata) تحقیق پر ایک حوالہ |access-date=2007-04-10 |archive-date=2003-04-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20030421055019/http://www.finns-books.com/auto.htm |url-status=dead }}</ref>{{ڑ}}
 
[[1950ء]] میں دریافت ہونے والے [[لیونارڈو ڈاونچی]] کے ایک کتابچے میں ایک [[1495ء]] میں تخیل کیے جانے والے ایک [[میکانیکی]] انسان کا خاکہ پایا گیا ہے جو خود کار طریقے پر اٹھ کر بیٹھ سکتا تھا (یہ صرف ایک خاکہ یا تصور ہے اس کے عملی حصول کی کسی کوشش یا تجربے کا کوئی ثبوت نہیں)۔ [[1738ء]] میں Jacques de Vaucanson نے ایک میکانیکی [[بطخ]] بنائی جو دانہ منہ میں ڈال سکتی تھی اور پر پھڑپھڑا سکتی تھی۔
سطر 80:
[[زمرہ:روبالات]]
[[زمرہ:روبالیات]]
[[زمرہ:مضمون مع مختصر وضاحت]]
[[زمرہ:ٹیکنالوجی]]