"سنگ صبور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«سنگ صبور (انگریزی:The Patience Stone ) ایرانی اور کسی حد تک افغان اساطیر میں اس پتھر کو کہتے ہیں جو صبر و تحمل کے ساتھ کسی انسان کے دردِ دل کو سنے۔ کہا جاتا ہے کہ سنگِ صبور سے حالِ دل کہنے کے بعد دل کا بوجھ ہلکا ہوجاتا ہے ـ سنگِ صبور کو عموماً انتہائی ذاتی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 11:45، 19 ستمبر 2021ء

سنگ صبور (انگریزی:The Patience Stone ) ایرانی اور کسی حد تک افغان اساطیر میں اس پتھر کو کہتے ہیں جو صبر و تحمل کے ساتھ کسی انسان کے دردِ دل کو سنے۔ کہا جاتا ہے کہ سنگِ صبور سے حالِ دل کہنے کے بعد دل کا بوجھ ہلکا ہوجاتا ہے ـ سنگِ صبور کو عموماً انتہائی ذاتی نوعیت کے رازوں میں حصہ دار بنایا جاتا ہے۔ اساطیر کے مطابق انسان کے رازوں کو سننے کے بعد سنگ صبور ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے ـ ۔