"سید جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏top: درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 10:
جواد نقوی ایک ماہنامہ رسالے، مشربِ ناب، کے بانی ہیں۔<ref>Magazine Mashrab e Naab -- http://www.mashrabenaab.com</ref> وہ [[ایرانی انقلاب]] کے سخت حامی ہیں۔ وہ مندرجہ ذیل اداروں کے موسس ہیں:
 
1 ۔ ==مسجد بیت العتیق==
 
مسجد بیت العتیق جو کہ 4 ہزار مربع میٹرپر مشتمل ہے اور اس میں 40 ہزار سے زیادہ افراد کی گنجائش موجود ہے اس بنا پر یہ برصغیر کی سب سے بڑی شیعہ مسجد ہے ۔
2 ۔ ==حوزہ علمیہ العروة الوثقی==
 
2 ۔ حوزہ علمیہ العروة الوثقی
 
پاکستان میں اہل تشیع کا مدرسہ جس میں دو ہزار کے لگ بھگ طلبہ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں اور اس وقت 1300 طلبہ مذہبی تعلیمات سے روشناس ہو رہے ہیں۔
==حوزہ علمیہ ام الکتاب==
 
3۔ حوزہ علمیہ ام الکتاب
 
اس مدرسے میں ایک ہزار تک طالبات زیر تعلیم ہیں۔