سید جواد نقوی پاکستانی شیعہ عالم دین ہونے کے ساتھ ایک محقق، مجتہد ، فیلسوف اور مفسر قراں ہیں۔ آپ 1952 میں ضلع ہری پور خیبر پختونخوا، پاکستان کے ایک گاؤں ٹھپرہ سیداں میں پیدا ہوئے۔ جواد نقوی لاہور میں موجود شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے عظیم حوزہ علمیہ، جامعہ عروۃ الثقیٰ ، کے بانی اور مدیر ہیں۔ ایک ماہنامہ رسالے، مشربِ ناب، کے بانی بھی ہیں۔[1]

سید جواد نقوی
معلومات شخصیت
پیدائش 5 مارچ 1948ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل تشیع
فقہی مسلک جعفری

آپ ایرانی انقلاب کے سخت حامی ہیں ۔ حالات حاضرہ اور عالمی سیاست پر تجزیہ وتبصرہ کی وجہ سے آپ کو بین الاقوامی مقبولیت حاصل ہے۔

مسجد بیت العتیق

ترمیم

مسجد بیت العتیق جو 4 ہزار مربع میٹرپر مشتمل ہے اور اس میں 40 ہزار سے زیادہ افراد کی گنجائش موجود ہے اسی بنا پر یہ برصغیر کی سب سے بڑی شیعہ مسجد ہے ۔

حوزہ علمیہ العروة الوثقی

ترمیم

پاکستان میں اہل تشیع کا مدرسہ جس میں دو ہزار کے لگ بھگ طلبہ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں اور اس وقت 1300 طلبہ دینی تعلیمات سے روشناس ہو رہے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Magazine Mashrab e Naab -- http://www.mashrabenaab.com آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mashrabenaab.com (Error: unknown archive URL)