"سفید بونا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Add 1 book for verifiability (20210203)) #IABot (v2.0.8) (GreenC bot
سطر 69:
== نیوٹرون ستارہ ==
اگر کسی ستارے کی کمیت [[چندرا شیکھر کی حد]] Chandrasekhar limit سے زیادہ ہو تو وہ ایندھن ختم ہونے پر سفید بونا بننے کی بجائے [[neutron star]] میں تبدیل ہو جاتا ہے کیونکہ کمیت زیادہ ہونے کی وجہ سے کشش ثقل کی قوت Pauli exclusion principle کی قوت پر حاوی ہو جاتی ہے جس سے [[اولیہ (جوہر)|پروٹون]] اور [[برقیہ|الیکٹرون]] ملکر [[تعدیلہ|نیوٹرون]] اور [[نیوٹرینو]] بناتے ہیں۔ اس عمل میں [[توانائی|توانائ]] جذب ہوتی ہے۔ نیوٹرون دوسرے نیوٹرون اور پروٹون کے لیے زبردست کشش رکھتا ہے۔ اس طرح بننے والے نیوٹرون تیزی سے آپس میں جڑ کر جو [[نیوٹرون ستارہ]] بناتے ہیں وہ سفید بونے سے بھی کہیں زیادہ کثیف ہوتا ہے اور اس کا قطر لگ بھگ صرف 20 کلو میٹر یا اس سے کم ہوتا ہے۔<br/>
سفید بونے کی سطح پر [[اسکیپ ولاسٹی]] [[روشنی کی رفتار]] کا صرف 2 فیصد ہوتی ہے مگر [[نیوٹرون ستارہ|نیوٹرون ستارے]] پر یہ [[روشنی کی رفتار]] کا 70 فیصد ہوتی ہے۔ جب کسی ستارے کی [[اسکیپ ولاسٹی]] روشنی کی رفتار سے بھی زیادہ ہوتی ہے تو ستارے سے خارج ہونے والی ساری روشنی پلٹ کر ستارے پر ہی آ گرتی ہے اور دور سے دیکھنے والے کو وہ ستارہ بالکل نظر نہیں آتابلکہ وہ ایک سیاہ دیواروں والی ایک سیاہ کالی سوراخ یا غار کی طرح نظر آتا ہے۔آتا۔<br/>
نیوٹرون ستارے کی سطح پر کشش ثقل ہماری زمین کی کشش ثقل سے 200 ارب گنا زیادہ ہوتی ہے۔<!-- The gravitational field at the neutron star's surface is about 2×1011 (200 billion) times that of Earth's gravitational field. --><ref>[https://en.wikipedia.org/wiki/Neutron_star Neutron star]</ref><br/>
نیوٹرون ستارے کی ہی ایک قسم [[نابض]] (pulsar) کہلاتی ہے۔