"جامعہ عربیہ العزیزیہ پرہارویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Added some text in article.
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
linked a wiki page to the text
سطر 3:
پھر [[ملتان]] تشریف لائے اور [[محمد جمال الدین ملتانی|خواجہ حافظ محمد جمال الدین چشتی ملتانی]] ( خلیفۂ مجاز [[خواجہ نور محمد مہاروی]] ) اور حضرت محبوب اللہ خواجہ خدابخش ملتانی چشتی سے علوم و فنون کا استفادہ کیا اور ان جیسے جلیل القدر اور علم و حکمت و وجاہت، زُبدۃ الاولیاء عارف بِاللہ، علّامۃالدہر، سلطانُ الفُضَلا اساتذہ ملے جن کے سایہ آفاق میں علم و حکمت و وجاہت کی منزلیں طے کیں۔۔ دوران میں تعلیم درواز بند کر کے مصروف مطالعہ تھے کہ کسی نے دروازہ پر دستک دی۔ آپ نے فرمایا میں مطالعے میں مصروف ہوں مجھے فرصت نہیں ہے۔ آنے والے نے کہا میں [[خضر]] ہوں، آپ نے فرمایا اگر آپ خضر (علیہ السلام ) ہیں تو آپ دروازہ کھولے بغیر بھی تشریف لانے پر قدرت رکھتے ہیں، چنانچہ خضر علیہ السلام اندر تشریف لے آئے اور آپ کے کندھوں کے درمیان میں دست اقدس رکھا، اللہ تعالیٰ کے بے پایاں فضل سے آپ کا سینہ علم و فضل اور روحانیت کا سمندر بن گیا ۔
 
جامعہ العریبیہ العزیزیہ پرہارویہ درسگاہ کی ازسرنو تعمیر و توسیع کا کام صفر المظفر 1379ھ میں شیخ المسلمین و حافظ الحدیث [[عبداللہ درخواستی|حضرت عبداللہ درخواستی رحمتہ اللہ علیہ]] کی زیر نگرانی میں شروع کیا گیا۔
 
علامہ عبدالعزیز پرہاروی رحمہ اللہ کی وفات کے بعد سے اب تک انکی ہی اولاد اس مدرسہ کہ دیکھ بھال کر رہی ہے۔ عصر حاضر کے امام و سلسلہ چشتیہ پرہارویہ کے خلیفہ حضرت مولانا محمد اقبال پرہاروی رحمتہ اللہ علیہ ہیں جن کو منصب انکے والد حضرت مولانا صوفی محمد یار پرہاروی عرف صدر صاحب سے ملا ۔