"اکبری قلعہ اور میوزیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«Akbari Fort & Museum» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:31، 18 اکتوبر 2021ء

اکبری قلعہ اور میوزیم اجمیر میں ایک میوزیم ہے۔ یہ کسی زمانے میں شہنشاہ اکبر کے فرزندشہزادہ سلیم کا مسکن ہوا کرتا تھای اور اس وقت مغل اور راجپوت اسلحوں اور مجسموں کا مجموعہ یہاں رکھا گیا ہے۔ اس کی تعمیر 1570 میں اکبر نے شروع کی تھی۔یہی وہ جگہ ہے جہاں سلیم نے شہنشاہ جہانگیر کی حیثیت سے ہرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کو بھارت کے ساتھ تجارت کرنے کی اجازت دیتے ہوئے فرمان پڑھا تھا۔ [1]

اکبر کے قلعے کا مرکزی دروازہ
اکبر کا قلعہ

تاریخ

تعمیر کی وجہ۔

  • فوجی - یہ مغل فوجوں کو آگے بڑھانے کے لیے بنایا گیا تھا۔ [1]
  • محل - یہ شہنشاہ اکبر کے اجمیر میں غریب نواز کے دوروں کے دوران ایک آرام گاہ تھی۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "Akbar Ka Kila, AJMER"۔ www.rajasthangk.net/۔ www.rajasthangk.net/۔ 2013-05-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2016