حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
معمولی ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''دباؤ''' <small>([[پراکرت]] سے،سے ماخوذ، مطلب ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. [[انگریزی]]: '''Pressure''')</small> یا '''فشار''' <small>([[فارسی]])</small> کسی جسم کے [[رقبہ]] پر (سطح کے عموداً) [[قوت]] کا اطلاق ہے۔
 
سلیس [[زبان]] میں، جب کسی [[جسم]] کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس [[عمل]] کو دباؤ کہاجاتا ہے۔