"ویکیپیڈیا:بصری خانہ ترمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:ویکیپیڈیا طریقہ کار
مفتی غلام اللّٰہ کولاچی ناظم مدرسہ عربیہ تعلیم الاسلام میرپور ماتھیلو سندھ پاکستان 03003216111 03103216111
(ٹیگ: مواد کی تبدیلی ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
Mufti Ghulamullah kolachi
{| style="background:#EBF4FA; border:1px solid lightgray; text-align:center; margin: 1em auto 1em auto;"
Nazm
|-
Madrsa arbia taleemulislam
| style="font-size:150%; width:32%" | '''[[خاص:ترجیحات#mw-prefsection-betafeatures|بصری خانہ ترمیم فعال کریں]]۔'''
mirpur mathelo
| style="font-size:150%; width:32%" | '''[[mw:Help:VisualEditor/User guide|بصری خانہ ترمیم کے لیے راہنمائے استعمال]]''' پڑھیں۔
Sindh Pakistan
| style="font-size:150%" class="plainlinks" | [{{fullurl:Wikipedia:VisualEditor/Feedback|action=edit&section=new&watchthis=1}} بصری خانہ ترمیم میں '''خامی کی نشان دہی کریں''']۔
03003216111
|-
03103216111
| Login, [[Special:Preferences#mw-prefsection-editing|uncheck ''Temporarily disable the visual editor while it is in beta'']], optionally [[Special:Preferences#mw-prefsection-editing|change ''Editing mode'']] to ''Show me both editor tabs'', and save your preferences. Or '''[//en.wikipedia.org/wiki/User:Sandbox?veaction=edit use this sandbox link]''' for testing.
| Find out how to make links, add or move images, create citations, insert templates, edit tables, and more.
| Please include your '''web browser''', '''computer operating system''', and '''Wikipedia skin''' (usually Vector, sometimes Monobook).
|}
{{بصری خانہ ترمیم کا ناوبکس}}
'''بصری خانہ ترمیم''' یا '''Visual Editor''' میں خوش آمدید! یہ ویکیپیڈیا پر ترامیم کے لیے [[ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن]] (WMF) کا تخلیق کردہ ایسا طریقہ ہے جس کے ذریعے ویکی نویسوں کو [[معاونت:ویکی تدوین|ویکی مارک اپ]] سیکھنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ بصری خانہ ترمیم سے قبل، ویکی نویسوں کو بیشتر ترامیم کے لیے ویکی مارک اپ سے آگاہی ضروری ہوتی تھی۔ سنہ 2001ء میں ویکی مارک اپ سیکھنے کی مشکل قابل قبول تھی؛ لیکن دور حاضر میں یہ بعض لکھاریوں کو ویکیپیڈیا سے دور کرنے کا سبب بن رہی ہے۔ بصری خانہ ترمیم تمام افراد کو ویکیپیڈیا کے تمام صفحات پر بآسانی ترامیم کی سہولت دیتا ہے اور یوں امید ہے کہ مزید قارئین لکھنے کی طرف راغب ہوں گے۔
 
بصری خانہ ترمیم کے مکمل اجرا کے باوجود، ممکن ہے تجربہ کار ویکی نویس ویکی ٹیکسٹ ہی کے ذریعے ادارت کو ترجیح دیں، کیونکہ انھیں وہی تیز ترین اور زیادہ واضح طریقہ محسوس ہوگا۔ '''ویکی ٹیکسٹ میں مضامین کی ادارت کا انتخاب ہمیشہ آپ کی صوابدید پر رہے گا'''، ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اسے ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ جن صارفین نے اپنی ترجیحات میں بصری خانہ ترمیم کو فعال کر رکھا ہے، انھیں بھی ہر صفحے اور قطعے کے خانہ آلات میں ویکی ٹیکسٹ کا انتخاب نظر آئے گا۔
 
بصری خانہ ترمیم میں ابھی بعض خامیاں موجود اور خصوصیات کی کمی ہوسکتی ہے۔ اگر آپ کو ایسا کوئی مسئلہ درپیش ہو تو براہ مہربانی تبادلہ خیال کے صفحے پر مطلع فرمائیں۔
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا طریقہ کار]]
[[زمرہ:اجتماعی پیغام رسانی کی فہرستیں]]
[[زمرہ:بصری خانہ ترمیم]]