"فیصل سبزواری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Ashfaq nezamani (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Tahir mq کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 16:
 
'''فیصل سبزواری''' {{دیگر نام|انگریزی=Faisal Subzwari}} ایک [[پاکستانی]] [[سیاست دان]] ہیں۔
 
 
فیصل سبزواری 1975 کو کراچی میں پیدا ہوئے، زمانہ طالب علمی میں انہوں نے ایم کیو ایم کی طلبہ تنظیم APMSO سے وابستگی اختیار کرلی تھی۔ فیصل سبزواری ایم کیو ایم کے مرکزی شعبہ اطلاعات سے بھی وابستہ رہے اور بعد ازاں APMSO کی مرکزی کمیٹی کا کئی برس حصہ رہنے کے بعد اس کے چیئرمین منتخب ہوئے۔ فیصل سبزواری 2002 میں ایم کیو ایم کے سب سے کم عمر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے، بعد ازاں 2008 اور 2013 میں بھی رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے۔ اس دوران وہ ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور 2 مواقع پر وزیر برائے امور نوجوانان بھی رہے۔ فیصل سبزواری اس وقت ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن ہیں اور پہلی بار سینیٹر منتجب ہویے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==